blastoderm – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلاسٹو ڈرم ۔ نہوضی ادمہ ۔ غشائے نہوضی ۔ بلا سٹولا کی بیرونی تہہ جو جنین کی نشوونما سے پہلے ہوتی ہے چادر جو خلیوں کے جڑنے سے تیار ہوتی اور جس کے نتیجہ میں انڈے کی زردی بنتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلاسٹوڈرم ۔ نہوضی ادمہ غشائے نہوضی ۔ بلاسٹولا کی بیرونی تہہ جو جنین کی نشوونما سے پہلے ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنین کی جھلی ۔ پردہ جنین ۔

🔹 Roman Urdu