English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Blank tire Noun وہ ہال جس میں کور نہ ہو ۔
Blank tooling Noun کتاب کی جلد پر سادہ نقش بنانا ۔
Blank transfer منتقلی بلا خانہ پری بالعموم کمپنیوں کے حصص دستخط کر کے منتقل الیہ کا نام اور دوسرے خانہ جات خالی چھوڑ کر بنک کو بغرض ضمانت حوالے کر دیے جاتے ہیں ۔
Blank verse غیر مقفی نظم ، بے قافیہ نظم ۔
Blank wall خالی دیوار جس میں کوئی دروازہ یا کھڑکی نہ ہو ۔ جس پر نقش ونگار نہ ہو ۔
Blank window Noun نقلی کھڑکی ۔
Blankcartidge
Blanked کمبل سے چھپانا ۔
Blanked currency مسدود کرنسی ، ایسی کرنسی جسے غیر ملک میں لے جانے کی اجازت نہ ہو مسدود مبادلہ ۔
Blanket بلينکٹ ۔ کمبل ۔
Blanket bath Noun کمبل سے غسل
Blanket bond معاہدہ ضمانت ۔ جامع بانڈ ۔
Blanket expense policy Noun جامع خرچ پالیسی ۔
Blanket experiment Noun کورا اختیار
Blanket flower gaillardia
Blanket indorsement Noun وہ بل جس میں اس شخص کا نام چھوڑ دیا جاۓ جس کے نام تصدیق ظہری کی جاتی ہے ۔
Blanket insurance کمبل پالیسی یعنی مختلف قسم کے خطرات کے خلاف بیمہ پالیسی مثلاً آگ لگنے یا چوری کی صورت میں ۔
Blanket mortgage Noun ہمہ گیر رھن ۔
Blanket policy Noun جامع پالیسی ۔
Blanket price Noun ہمہ گیر قیمت ۔
Blanket rate Noun ہمہ گیر شرح ۔ جامع شرح ۔
Blanket stitch Noun کھُلا / بَڑا بَخيَہ ۔
Blanket tariff supplement Noun جامع ٹیرف ضمیمہ ۔
Blanket way bill Noun جامع سفری فہرست ۔
Blanketed کمبل میں چھپایا ۔
Blanketing Noun کمبل کا سامان ۔ کمبل کا مہیا کرنا ۔
Blankety Noun, Adjective کمبل کی طرح ۔ کمبل نُما ۔ ایک قِسم کا اوڑھنے والا لحاف ۔
Blankly Adverb کورے پَن سے ۔ خالی ذہَن سے ۔
Blankness Noun کورا پَن ۔ سادگی ۔
Blanky Adjective مہمل یا بے وقوف