English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Blanquette | Noun | گُشتابَہ جِسے سَفيد چَٹنی پَياز اور کھُمبِيوں کے ساتھ تَناوَل کِيا جاتا ہے ۔ |
| Blantancy | اودھم ۔ | |
| Blare | گرجنا ۔ | |
| Blared | گرجا ۔ | |
| Blarney | چکنی چپڑی باتیں ۔ | |
| Blasamiflora euphratica | Noun | بھان ، بہان ، ہوڈنگ |
| Blase | Adjective | جِی بھَرا ۔ جو زِندَگی کی خُوشيُوں سے اُکتا چکا ہو ۔ بيزار ۔ |
| Blashemous | Adjective | بے ادبانہ ۔ کفر آمیز ۔ |
| Blaspheme | کفر بکنا خدا کی بے ادبی کرنا ۔ | |
| Blasphemed | کفر بکا خدا کی بے ادبی کی ۔ | |
| Blasphemer | خدا کی شان میں گستاخی کرنے والا ۔ | |
| Blasphemous | Adjective | گُستاخانَہ ۔ بے ادبانَہ ۔ |
| Blasphemously | Adverb | بے ادبانہ ۔ گستاخی سے ۔ بے حرمتی کے طور پر ۔ |
| Blasphemousness | Noun | بے ادبی ۔ کفی کلامی ۔ فحش کلامی ۔ |
| Blasphemy | Noun | کُفَر کا اِرتَکاب ۔ |
| Blast | دھماکہ ۔ | |
| Blast cell | Noun | کوتیل یا عنچہ کا خلیہ |
| Blast fan | Noun | وہ پنکھا جو ہوا کا جھونکا پیدا کرنے کے لیے ہو ۔ |
| Blast furnace | بلاسٹ فرنس ( جھکڑ بھٹی) ۔ لوہا پگھلانے والی بھٹی ۔ اس میں آئرن اکسائیڈ سے لوہے کوالگ کیا جاتا ہے ۔ چونے کا پتھر اور کوٹی ہوئی بھرت ( fe2o3) کو بھٹی میں ڈال کر گرم ہوا ، بعض اوقات زیادہ آکسیجن سے لبریز ہوا زوردار طریقے سے بھٹی میں داخل کی جاتی ہے ۔ بھٹی میں آنے والی ہوا کاربن سے تعامل کرکے کاربن ڈائی اکسائیڈ بناتی ہے ۔ اس عمل سے درجہ حرارت میں زبردست اضافہ ہوجاتا ہے ۔اور یہ تقریباً 1500 سینٹی گریڈ تک جاپنہچتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں دھات کی تخفیف ہو جاتی ہے ۔ | |
| Blast furnace gas | Noun | جھکڑ بھٹی گیس ۔ |
| Blast hearth | Noun | بھٹی جو خام سیسے کو پگھلائے ۔ |
| Blast him | Phrase | دفعہ کرو اسے |
| Blast hole | Noun | وہ سوراخ جس سے پانی پمپ میں داخل ھوتا ہے ۔ |
| Blast it | Adjective | بھاڑ میں جائے ۔ میری بلا سے ۔ مجھے اس سے کوئی لگاو نہیں ۔ |
| Blast lamp | Noun | جھکڑ لیمپ ۔ |
| Blast o | — | — |
| Blast off | Verb | اچانک چل دینا ۔ تیزی سے بلند ہونا ۔ راکٹ چھوڑنا ۔ |
| Blast off | Verb | اچانک چل دینا ۔ تیزی سے بلند ہونا ۔ راکٹ چھوڑنا ۔ |
| Blast pipe | Noun | بھانپ نلی ۔ |
| Blast roasting | Noun | جھگڑی بہاو ۔ |