English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biotypic Adjective يَک نَسلی ۔ مُشابَہ ۔
Biovular Adjective دو بيضَہ سے پيدا ہونے والا جيسے جُڑے ہُوئے بَچے ۔
Biovulate Adjective دو بیضوں والا ۔
Bipack Adjective رنگین سینما فِلمیں تیار کرنے کے لیے کیمرے میں فِلموں کی ایک خاص ترتیب کا تِجارتی نام ۔
Bipalmate Adjective دو پنجے والے ۔ پنجوں کی طرح پتیاں رکھنے والا ۔
Biparental inheritance Adjective ارث والدینی ۔ ماں اور باپ دونوں سے وراثت میں کچھ حاصل کرنا ولادتی ترتیب
Biparietal Latin جُدارینی ۔ دونوں پیراٴئٹَل ہَڈّیوں سے مُتعَلِق
Biparous بیک وقت دو بچے جننا ۔
Bipartible Adjective دو حصوں میں تقسیم ہونے والا ۔
Bipartient Noun, Adjective دو حصوں میں تقسیم کرنے والا ۔ وہ عدد جو دوسرے عدد کو دو حصوں میں تقسیم کر دے ۔
Bipartisan Adjective دو پارٹِيوں يا دو مُختَلِف نَظَرِيوں سے مُتَعلِق ۔
Bipartisan foreign policy Noun دو فریقی خارجہ پالیسی ۔
Bipartite Adjective دو جُزوی ۔ دو دَرزَہ ۔
Bipartite arrangement Noun دو طرفہ انتظامات ۔
Bipartitely Adverb دو حصوں میں منقسم ہونے کے طور سے ۔
Bipartition Noun تَنصيف ۔ دو جُزوی تَقسيم ۔ نِصَف نِصَف ۔
Bipartype Adjective دو جزوی ۔
Bipectinate Adjective کنگھی کی طرح دونوں طرف دندانہ دار ۔
Biped دوپایہ ۔
Bipedal Adjective دو پايَہ ۔
Bipedallity Noun دو پایہ ہونے کی صفت ۔ دو پائگی ۔
Bipeltate Adjective دہرے ڈھال کی طرح غلاف یا صدف رکھنے والا ۔
Bipennate Adjective دو بازو والا ۔ دو پرا ۔ دو پنکھی ۔
Bipenniform Noun پرندہ کے پر کی طرح کے عضلات جن کے دونوں طرف ریشے ہوتے ہیں
Biperforate Noun دو سوراخی
Biperiden Noun خود اختیاری اعصابی نظام پر اثر کرنے والی ایک دوا ۔
Bipersonal verb form Noun دو شخصی فعلی روپ ۔
Bipetalous Adjective (نَباتِيات) دو پَتِيوں والا ۔
Biphasic Noun دوہسیتوں والا
Biphenyl diphenyl