bipack – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگین سینما فِلمیں تیار کرنے کے لیے کیمرے میں فِلموں کی ایک خاص ترتیب کا تِجارتی نام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سینما کی رنگین فلم لینے کے لیے کیمرہ میں فلموں کی ترتیب کا تجارتی نام نیلی اور سرخ فلم کو ایک دوسرے سے ایسے ملایا جاتا ہے کہ اُن کی حساس سطحیں آپس میں چھو رہی ہوتی ہیں سامنے نیلی فلم ہوتی ہے اور اس پر سرخ تہ ہوتی ہے تاکہ صرف سرخ روشنی سرخ فلم تک پہنچنے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(عکاسی ) دو تہی ۔

🔹 Roman Urdu