English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bioral Noun کارینو کسولون کا تجارتی نام ۔
Biorbital Noun محجرینی ، دوہرے حجرہ سے متعلق
Biorbital angle Noun دوہرے دائرہ کا زاویہ
Biordinal Adjective دوسرے درجہ کا ۔ دوسرے درجے کا ایک خطی تفرقی مساوات ۔
Biorenersible Noun کسی بھی چیز کا کھلائے یا پلائے جانے کے بعد اپنا اصلی اثر ظاہر کرنا مثلا ادویات وغیرہ اور اپنی اصلی حالت میں واپس آنا
Biorgan Noun فعلیاتی عضو
Biorhythm Adjective بائیو ردہم ۔ حئی تواتر ۔ کسی جسم میں رویہ جاتی یا فعلیاتی تبدیلی کا دور اس دوری تبدیلی کو حیاتیاتی گھڑی پیدا اور مرتب کرتی ہے ۔
Biorhythmics Phrase دیکھو ۔
Biorhythms Noun حیوی حیاتی آہنگ ۔ وہ لازمی توازن و ہم آہنگی جن کے تحت حیاتیاتی اعمال سرزد ہوتے ہیں ۔
Bioroentgenography Noun لاشعاعی سینمائی تصویر کشی
Bios Noun بی آئی او ایس ۔ بیسک ان پٹ / آﺅٹ پٹ سسٹم کا مخفف ۔
Bios factor Adjective بائیو فیکٹر ۔ حیاتیاتی عامل ۔ پودا نما خمیر کی نشوونما کے لیے ضروری مادہ جو ماحول سے حاصل ہوتا ہے ۔
Biosatellite Noun حيوی سَيّارَہ ۔ مَصنُوعی سَيّارَہ ۔
Bioscience Noun حَياتی سائنس ۔ عِلمُ الحَيات ۔
Bioscope Adjective بائیو سکوپ ۔ حیات بین ۔ حرکت بین ۔ بائسکوپ ۔ متحرک فلمیں دکھانے والا سینما ٹوگرافک آلہ ۔ اسے ایڈیشن تھامس ایلوا نے ایجاد کیا ۔
Bioscopy elctro Noun برقی حیات بینی
Biose بائیوسی ۔ اکلوتا کاربوہائیڈریٹ جس کے دو کاربن ایٹم ہوتےہیں یعنی گلائیکو لیک ایلڈی ہائیڈ ۔
Biosensors Noun حیاتیاتی افعال کے نتائج ماپنے کے آلات ۔
Biosis Noun حیویت ۔
Biosocial Verb حیوی عمران ۔ ایسے سماجی تعلقات جو حیاتیاتی عوامل کے ذریہ متعین ہوتے ہیں
Biosphere Adjective بائیو سفیئر ۔ کرہ حیات ۔ کرہ حیات ۔ کرہ ارض کا سطح کے اوپر پایا جانے والا حصہ جس میں مٹی کی تہیں بھی ہیں اور پانی اور ہوا بھی ہے ۔ اس میں زندہ اجسام پائے جاتے ہیں ۔
Biosphere a all encompassing term in ecology used to define that part of the earths crust oceans and atmosphere that is inhabited by living organisms
Biostatic Adjective حیوی سکونیات کا یا اس سے متعلق ۔
Biostatic biostatical
Biostatical Adjective حیوی سکونیات سے متعلق ۔
Biostatics Noun حَياتِياتی سَکُونِيات ۔
Biosyntematics Adjective بائیو سسٹمیٹک ۔ حیاتیاتی جماعت بندی ۔ جماعت بندی کی شاخ جس میں انواع کے تنوع کا علم زیر مطالعہ لایا جاتا ہے ۔ اس میں خصوصی سطح پرنسل کشی کے تجربات کیے جاتے ہیں ۔
Biosynthesis Adjective بائیو سینتھیز ۔ حئی تالیف ۔ زندہ اجسام کے ذریعے کیمیائی مرکبات کی تالیف ۔
Biosynthesis the manufacture by biological system a particular product Phrase حیاتیاتی تالیف ، جانداروں کا مخصوص اشیاء کو تیار کرنا حیاتیاتی تالیف کہلاتا ہے ۔
Biota Adjective بائیوٹا ۔ حیات نامہ ۔ کسی مخصوص خطہ میں پائے جانے والے حیوانات اور نباتات کا بیان ۔