English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Biotaxi | Noun | انتخاب الخلایہ |
| Biotaxis | Noun | ترتیب الحیاۃ |
| Biotaxy | Noun | نظام حیات ۔ |
| Biotechnology | Adjective | بائیو ٹیکنالوجی ۔ ایسی ٹیکنیکس کو ترقی دینا جو صنعتوں اور ادویات کی تیاری کے لیے حیاتیاتی طریقوں پر مبنی ہوں ۔ مثلا اینٹی بائیوٹکس اور شراب کی تیاری کے لیے بیکٹیریا اور فنجائی کا استعمال ۔ |
| Biotechnology the application of biological systems and processes to the production of substance of commercial medical or nutritional significance | Phrase | بائیوٹیکنالوجی ، علم حیاتیات کا ادویہ سازی اور تجارتی اشاء کی تیاری کے لیے استعمال بائیوٹیکنالوجی کہلاتا ہے ۔ |
| Biotelemetry | Noun | حَياتی دُور پيمائی ۔ |
| Biotexin | Phrase | بایو ٹیکسن : دیکھئے نو دو بایوسن ۔ |
| Biotheraphy | Noun | حیاتی علاج |
| Biothin | حیاتین ب کَمپلیکس کا ایک رُکَن ۔ حیاتین ایچ اوو مَدَد گار خامرہ آر | |
| Biotic | Adjective | جانوروں سے متعلق ۔ زندگی سے متعلق ۔ |
| Biotic agents | Adjective | بائیوٹک ایجنٹس ۔ حیاتی عوامل ۔ زندہ ماحولیاتی عوامل جو نباتات اور حیوانات کی قبل از وقت موت کا سبب بنتے ہیں یا ان کی بہتری کا ذریعہ بنتے ہیں ۔ |
| Biotic biotical | — | — |
| Biotic environment | Adjective | بائیوٹک اینوائرنمنٹ ۔ حیاتیاتی ماحول ۔ کسی جسم کا ماحول جس میں ایسے دوسرے اجسام بھی ہوتے ہیں جو اس کے لیے مفید یا مہلک دونوں میں سے کسی طرح کے اثرات رکھتے ہیں ۔ |
| Biotic factor | Adjective | بائیوٹک فیکٹر ۔ حیاتیاتی محرک ۔ ایک زندہ جسم کے اثرات دوسرے جسم پر ۔ |
| Biotic factor any factor feature or process due to or derived from living oranism that might affect any other organism in its environment | Phrase | بائیوٹک فیکٹر ، جانداروں سے ماخوذ ہر وہ عمل یا طریقہ جو جسی دوسرے جاندار کے ماحول پر اثر انداز ہو سکے بائیوٹک فیکٹر کہلاتا ہے ۔ |
| Biotic potential | Adjective | بائیوٹک پوٹینشل ۔ حیاتیاتی قوت ۔ حیوانوں کی کسی نوع میں زیادہ سے زیادہ شرح اضافہ کا تخمینہ ۔ اس کے لیے شرط یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے فطری دشمنوں بیماریوں یا دوسرے مزاحم عوامل سے محفوظ کر دیا جائے ۔ |
| Biotics | Noun | علم افعال و مظاہر حیات |
| Biotin | Adjective | بائیوٹن ۔ بائیوٹن ۔ بائیوٹین وٹامن ایچ ۔ حرارت برداشت کرنے والا کو اینزائم یہ وٹامن بی کمپلیکس کا جزو ہوتا ہے ۔ |
| Biotin one of the b complex vitamins | Phrase | بائیوٹن ، وٹامن ب ، ایک قلمی شے نقطہ پگھلاﺅ 230 ڈگری وٹامن بی کمپلیکس میں ہوتا ہے جسے وٹامن ح کہتے ہیں تقریبا تمام جاندار خلیوں میں معمولی مقدار میں موجود ہوتا ہے ، کاربوہائیڈریٹس چکنائیاں اور لحمیات بنانے میں اہم معلوم ہوتا ہے ۔ |
| Biotism | Noun | نظریہ جوہر حیات ۔ |
| Biotite | Noun | ابرَق ۔ سَياہ ۔ گہرا بادامی ۔ |
| Biotitic | Adjective | ابرَق دار ۔ |
| Biotomy | Noun | تقطیع الاحیاء ، زندگی کو قطع کرنا |
| Biotoxicology | Noun | زہریلی چیزوں کا سائنسی مطالعہ اور ان سے علاج |
| Biotoxin | Noun | حیوانی زہر |
| Biotransformation | Noun | جسم کے اندر خامروں کے ساتھ ملنے سے کیمیاوی عناصر میں یا مرکبات کی حالتوں میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں جیسے ادویات میں ہوتی ہیں |
| Biotripsis | Noun | جلد کا مرجھا جانا |
| Biotron | Noun | حَياتِياتی تَحقيق کے لِيے تَجَربَہ گاہ ۔ |
| Biots respiration | — | — |
| Biotype | Adjective | بائیوٹائپ ۔ خالص نوع ۔ ایک نسل کی نوع ایک جیسے جینیاتی خواص رکھنے والی نوع ۔ |