English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biphenylordiphenyl c6h5 c 6 h5
Bipinnaria Adjective بائی پینیریا ۔ دومذگانی ستارہ مچھلی کالاروا جس کی دو مذگانی پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Bipinnate Adjective دوپرہ دار جِس میں ڈنٹھل کے دونوں طرف ایک پتّے کا سِلسِلہ چلے ۔
Bipinnatifid Adjective دو حصوں میں ۔
Bipinnatipartite Adjective منقسم پتوں سے متعلق ۔
Biplane دو پنکھی ہوائی جہاز ۔
Bipod Noun دو پائی ۔ دو ٹانگوں والا اسٹينڈ ۔
Bipolar Phrase دو قطبی : دو قطبوں والا ۔
Bipolar cell Noun دو مظہروں یا مرکزوں والا خلیہ
Bipolar depression دو قطبی مالیخولیا، دو قطبوں والی ذہنی یا جسمانی حالت میں کمی، پریشانی کی حالت، دو قطبی دل شکستگی
Bipolar electrode Noun دو قطبی برقیرہ ۔
Bipolard Noun ماضی میں ذہنے جنون کے اثات کی وجہ سے مزاج اہتری پہدا ہونا
Bipolarity Noun دو قُطبِيَت ۔
Bipole machine Noun دو مرکزی مشین ۔
Bipont Adjective سوائی بریوکن واقع جرمانیہ کا چھپا ہوا ۔
Bipositive Noun مشبتینی
Bipotentiality Noun دو طرح سے کام کرنے والے ، دو اطراف میں کام کرنے والے دوہری قوت والے
Bipp Phrase بی آئی پی پی : بسمتھ سب نائٹریٹ ، آیوڈو فارم اور مائع پیرافین کا پیسٹ ۔
Biprism Noun بائی پرزم ۔ دوہرا منشور ۔
Biprong Noun دوہری شاخ ۔ دو دو نوک کا ہونا ۔
Bipropellant Noun دو داسَر ۔ دو پيش ران راکَٹ ۔
Biptage medablota Noun مادہوی
Bipubiotomy Noun مکمل پیڑو کو کاٹنا
Bipunctate Adjective دو سوراخ یا نقطوں والا یا نشان دیا ہوا ۔
Bipunctual Adjective دو سوراخ یا نقطوں والا یا نشان دیا ہوا ۔
Bipupilate Adjective دو پتلیوں جیسے نشان والا ۔
Biquadrate Adjective چوگنی قوت مثلاً چار گناہ طاقت ۔
Biquadratic Noun, Adjective (رَياضی) دو دَرجی ۔ چَہار دَرجی ۔
Biquadratic equation Noun وہ مساوات جس کی غیر معلوم مقدار ایک چوتھی ڈگری کا عدد ہو ۔
Biquadratic parabola Adjective تیسرے درجہ کا شلجمی ۔