English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biquadratic polynomial Noun چار درجی کثیر رکنی ۔
Biquadratic root Noun جذر مربع کا جذر مربع ۔
Biquarterly Adjective ہر تین ماہ میں دو بار ۔
Biquintile Noun سیاروں کی ایک حالت ، جب وہ ایک دوسرے سے دائرہ عظیمہ کے پانچویں حصے سے دوگنے فاصلے پر ہوتے ہیں ۔
Biracial Adjective دو نَسلی ۔ دوغلا ۔
Biradial Adjective دو نيم قُطری ۔ دو کِرنَہ ۔
Biradiate Adjective دو شعاعی ۔ دو ضلعی ۔ جانور کی ساخت میں ۔
Biragan Name بیراگن: فقیر کی بیوی ۔ جوگن ۔ فقیرنی ۔
Birainy Adjective دو برسات کا ۔
Biramose biramous
Biramous Adjective دو شاخوں والا ۔ دو شاخہ ۔
Birbeck granule Noun انسولین خارج کرنے والے دانوں میں ٹینس ریکٹ جسے دانے
Birbinia پیدائشی دو ناک ۔
Birch بھوج پتے ۔
Birch bark Noun سُندَر ڈونگی ۔
Birch camphor Noun وہ گوند نما شئے جو برچ کے درخت کی چھال سے نکلتی ہے ۔
Birch oil Noun برچ کی چھال کا تیل جو روسی چمڑے کمانے میں لگایا جاتا ہے ۔
Birch pine چیل ۔
Birch rod Noun برچ کی پتلی ٹہنیوں کا مٹھا جس سے مدرسوں میں بچوں کو پیٹتے تھے ۔
Birch tree Noun بھوج پتر ، پدماک
Birch water Noun برچ کا حاصل شدہ رس جو موسم بہار میں ہوتا ہے ۔
Birch wine Noun برچ کے رس سے نکلی ہوئی شراب ۔
Birch wood Noun برچ درختوں کا جنگل ۔
Birchen بِرچی ۔ بِرچ سے بَنا ہوا ۔
Birchy Adjective برچ کا ۔
Bird برڈ ۔ پرندہ
Bird are singing in trees Phrase پرندےدرختوں پرگارہےہیں
Bird bath Noun پَرِندَہ نَہان ۔
Bird brain Noun سوچ سے عاری دِماغ ۔ غائب دِماغی ۔
Bird brained Adjective غائبُ الدِماغ ۔