English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bimolecular | Adjective | (کِيمِيا) دو سالمی ۔ |
| Bimolecular reaction | بائی مالیکیولر تعامل ۔ ایسا کیمیائی تعامل جس میں دو مالیکیولز یا دوسری تعامل کرنے والی انواع مل کر تعامل کریں ۔ | |
| Bimonthly | Adjective | دو ماہ میں ایک بار ۔ ایک ماہ میں دو بار ۔ دو ماہہ ۔ دو ماہی ۔ پندرہ روزہ ۔ |
| Bimorph cell a strip composed of two piezoelectric materials designed to bend when a potential difference is applied or to produce a potential difference when bent | Phrase | بائی مارف سیل ، پیز و الیکٹرک میٹریل جو آپس میں اس طرح جڑی ہوتی ہیں کہ وہ اطلاق شدہ وولٹیج کے تناسب سے مڑتی ہیں ،انہیں مختلف اقسام کے مائیکروفونز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Bimotored | Adjective | دو موٹری ۔ جِس ميں دو موٹريں کام کَرتی ہوں ۔ |
| Bimuscular | Adjective | دو عضلاتی ۔ دو پٹھوں کا ۔ |
| Bin | کوڑے دان ۔ | |
| Bin dust | Noun | کوڑے وان |
| Bina | Name | بینا ۔ خُوبصورت ۔ خوشخبری دینے والا ۔ |
| Binaaz | Name | بیناز ۔ کھڑکی ۔ دریچہ ۔ |
| Binal | Adjective | دوہرا ۔ دگنا ۔ جوڑے دار ۔ |
| Binary | ثنائی دوہرا ۔ | |
| Binary alloy | Noun | دوگانہ بھرت ۔ |
| Binary arithmetic | Noun | ریاضی ثنائیہ ۔ |
| Binary code | Noun | ثنائی ضابطہ ۔ صرف دو ہندسوں کی مدد سے اعداد گننے کا نظام ۔ |
| Binary coded decimal | Noun | بائنری کوڈ ڈیسیمل ۔ اعشاری اعداد کی بائنری حالت میں انکوڈنگ کا نظام جس میں راﺅنڈنگ اور کنورژن ایررز سے بچا جا سکتا ہے ۔ |
| Binary compatibility | Noun | بائنری کمپیٹیبیلٹی ۔ ایگز یکیوٹ ایبل پروگرامز کا ایک پلیٹ فارم یا آپریٹنگ سسٹم سے دوسرے میں لے جانے کی صلاحیت ۔ |
| Binary composition | Noun | دو خانہ ترکیب ۔ |
| Binary compound | Noun | دو عنصر ۔ دو عنصری مرکب ۔ |
| Binary compound containing only two elements water h2o is a binary compound but sodium hydroxide naoh is not | Phrase | بائنری مرکب ، دوہرامرکب صرف دو عناصر کا کیمیائی مرکب مثلاَ کیلشیم کاربائیڈ اور (h2o)پانی وغیرہ ۔ |
| Binary compounds | بائزی کمپاﺅنڈز ۔ دوہرے مرکبات ۔ کوئی ایسا کیمیائی مرکب جو مختلف عناصر سے تشکیل پائے ۔ مثلاً kcl یا zno ایسے مرکبات کے ساتھ لاحقہ آئیڈ لگتا ہے ۔ جیسے کیلشیم کاربائیڈ ۔ | |
| Binary device | Noun | بائنری ڈیوائس ۔ کوئی بھی ایسی ڈیوائس جو آن آف یا ہائی لو کی طاقت کی حالتوں کی سیریز کی مدد سے انفارمیشن پروسیس کرے ۔ |
| Binary digit | Noun | (کَمپيُوٹَر) ثَنائی عدد ۔ |
| Binary file | Noun | بائنری فائل ۔ ۸ بٹ ڈیٹا کے سلسلے یا ایگزیکیوٹ ایبل کوڈ پر مشتمل فائل ۔ یہ انسان سے پڑھے جانے والے آسکی ٹیکسٹ سے مختلف ہیں ۔ |
| Binary fission | Adjective | بائنری فشن ۔ ثنائی انثقاق ۔ خلیے کی سادہ تقسیم ایک سے دو ہونا ۔ اجسام کی بے جنسی تولید اس میں مشابہہ لیکن چھوٹے اجسام پیدا ہوتے ہیں ۔ |
| Binary form | Noun | دو گردشی ۔ دو حرکتی ۔ |
| Binary format | Noun | بائنری فارمیٹ ۔ کوئی بھی فارمیٹ جو ڈیٹا کو ۸ بٹ کی شکل کی بناوٹ دیتا ہے ۔ |
| Binary ka | Noun | دوہرا ترشہ ۔ |
| Binary logarithm | Noun | ثنوی لوگارتھم ۔ اس طریقہ کا تعلق موسیقی کے حساب سے ۔ |
| Binary measure | Noun, Adjective | دو تال ۔ دو تالا ۔ دو تال والا ۔ |