English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bimanual ایک ہاتھ پیٹ پر دوسرے ہاتھ کی انگلی شرمگاہ میں ڈال کر ایک ٹیسٹ یا امتحان ۔
Bimanually Adverb دونوں ہاتھوں سے ۔ اِنسانی طَريقے سے ۔
Bimarginate Adjective دو حاشیہ والا ۔ دو سنجافی ۔
Bimastic Noun دوپستانی
Bimastoid Noun دو خکمیتی
Bimaxillary Noun دو جبڑوں والا
Bimbo Noun عموماً تحقیراً : نفر ، آدمی ۔ عورت خصوصاً نوجوان ، کم عقل ۔
Bime tallic strip Adjective سلاخ جس میں دو دھاتیں پہلو بہ پہلو جوڑی ہوتی ہیں جب اس کو گرم کیا جاتا ہے تو دھاتوں کے غٰیر مساوی پھیلائو کی وجہ سے سلاخ مڑ جاتی ہے اسے فائر الارم میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bimedial Adjective دو وسطی خطوں کا جوڑ یا مجموعہ ۔
Bimembral Adjective دو جھلیوں والا ۔
Bimester Noun دو ماہی ۔ دو ماہ کا عرصَہ ۔
Bimestrial Adjective دو مابَہ ۔
Bimetallic Adjective دو دھاتی ۔
Bimetallic electrode Noun دو دھاتی الیکٹروڈ ۔
Bimetallic element Noun دو دھاتی تپٹی ۔
Bimetallic issue Noun دو دھاتی زر ۔
Bimetallic policy Noun دو دھاتی مسلک ۔
Bimetallic standard Noun دود ھاتی معیار ، دو فلزاتی معیار ۔
Bimetallic strip Noun دو دھاتی سُلاخ ، دوہری سُلاخ جِس کے دونوں حِصّے مُختَلِف دھاتوں سے بنے ہوتے ہیں ۔
Bimetallic strip a strip composed of two metals with different linear exansivity welded together in such a way that the strip bends when the temperature changes and usually makes or breaks a contact Phrase دو دھاتی پٹی ، دو مختلف دھاتوں سے بنی ہوئی پٹی جنہیں ویلڈ کر کے اس طریقہ سے جوڑا جاتا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں اضافہ ہو تو وہ پٹیاں مڑجاتی ہیں اور سرکٹ منقطہ ہوجاتا ہے ۔
Bimetallism دو دھاتی اصول یعنی یہ کے سونے اور چاندی دونوں کے سکّو ں کا رواج ہونا چاہیے ۔
Bimetallist Noun دو دھاتی اصول کا حامی ۔ حامی ذو فلزیت ۔
Bimillenary Adjective دو ہزار سے متعلق یا دو ہزار کا ۔
Bimillenary bimillenial
Bimillennium Noun دو ہَزار سال ۔
Bimillionaire Noun بیس لکھا ۔
Bimodal Adjective (شُمارِيات) دو شُمارِ ياتی حالتوں والا ۔
Bimodal distribution Adjective دو صوری تقسیم ۔ دو بہتاتی بٹاو ۔
Bimodular Adjective دو شماریاتی معیار کا ۔
Bimodulus Noun لاگاریتھم کے سلسلہ کے معیار کا دوگنا ۔