binary compounds – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائزی کمپاﺅنڈز ۔ دوہرے مرکبات ۔ کوئی ایسا کیمیائی مرکب جو مختلف عناصر سے تشکیل پائے ۔ مثلاً kcl یا zno ایسے مرکبات کے ساتھ لاحقہ آئیڈ لگتا ہے ۔ جیسے کیلشیم کاربائیڈ ۔

🔹 Roman Urdu