English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Billy cock Noun ڈَربی ہيٹ ۔ گُھڑ سَواری ٹوپی ۔
Billy goat Noun بَکرا ۔
Billy goat Noun بَکرا ۔
Billy oh
Billyboy Noun ایک مستول کا بجرا ۔
Billycock Noun نمدہ کی سخت ٹوپی ۔ بولر ہیت ۔
Bilobate Greek, Latin دو چھوٹے لوبوں والا
Biloboular Adjective دو چھوٹے لو والا یا دو چھوٹے لو میں منقسم ۔
Bilobular Adjective دو چھوٹی لوئوں پر مشمتل ۔
Bilocation Noun وہ حالت یا طاقت جس میں ایک ہی انسان بہ یک وقت دو جگہ ہوتا ہے ۔
Bilocellate Adjective دو باریک خلیوں والا ۔
Bilocuiar Noun کری کے ذریعہ دو حصوں میں منقسم جوڑ دوخانہ جوڑ
Bilocular دو خانوں والا ۔
Bilocular biloculate
Bilocular hydrocele Noun دو خانہ آبی رسولی
Biloculare car Noun دل کے بائیں اور بائیں حصہ کی درمیانی دیوار نہ بن سکنے کی وجہ سے دل کا صرف ایک ہی خانہ ہو
Biloma Noun باریطون میں صفرا کا بغیر غلاف کے گومڑ بننا
Biloquial Adjective دو مختلف زبانوں کے بولنے والوں سے متعلق ۔
Biloquist Noun دو مختلف آواز میں بولنے والا ۔
Bilosa physconia Noun پتہ میں ہوا بھرنا
Bilow the line حکومت کی آمدنی و خرچ کے بجٹ سے ہٹ کر ۔
Bilqees Name بلقیس ۔ ملکہ سبا کا نام ۔
Biltong Noun دھُوپ ميں خُشک کِيے گَئے بَغير چَربی گوشت کے قَتلے ۔
Bim Noun بدکار عورت ۔
Bimaculate Adjective دو داغ رکھنے والا ۔
Bimalleolar Noun دوکعبی ، دوابھاروں والا
Bimana Adjective دو دستہ جانور ۔ انسان ۔
Bimanal Adjective دو ہتھوں یا ہاتھوں والا ۔ دو دستہ ۔ دو ہینڈلوں والا ۔
Bimane Noun دو ہتھا جانور ۔
Bimanous Adjective دو دستہ ۔ دو ہتھا ۔