English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bindder مثانہ ۔
Binder باندھنے والا ۔ جلد ساز ۔ ایسا شخص جو کتابوں کو باندھتا یا جوڑتا ہے ۔
Binder abdomen Noun شکم بند
Bindery Noun دَفتَری خانَہ ۔ جِلد سازی کی جَگَہ ۔
Bindi eye
Binding Adjective قابلِ پابندی ۔ لازمی واجب التعمیل ۔
Binding adjudication Noun واجب التعمیل تصفیہ
Binding boy Noun نائب جلد ساز ۔
Binding energy اتحاد ی توانائی ۔ مرکزکودر کا روہ توانائی جو اسے نیو ٹران اور پروٹان میں تقسیم کرسکے ۔ نیو ٹران یا پروٹان کی اتحادی توانائی مرکزے کو نیو ٹران یا پروٹان ہٹانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ اتحادی توانائی کی مقدار ہی تابکاری انحطاط کے بارے میں نیو کلیئس ( مرکزے ) کے استحکام سے آگاہ کرتی ہے ۔
Binding energy of atomic nucleus Noun وہ توانائی جو کِسی ایٹم کے مرکز کے مُختَلِف حِصّوں کو یکجا رکھتی ہے اور اِس کے تمام حِصّے دوبارہ علیحدہ ہو جائیں ۔
Binding force Noun بندشی طاقت ۔ بندشی زور ۔ جوڑے والی قوت ۔
Binding joist Noun چھت کی وہ کڑی جس پر دوسری کڑیاں رکھی جاتی ہیں ۔
Binding margin Noun لازمی گنجائش ۔
Binding over
Binding plate Noun وہ آہنی تختہ جو لوہا پگھلانے والی بھتی کو مضبوط بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Binding receipts Noun پابند کردہ رسید ۔
Binding screw Noun وہ پیچ جو مختلف اوزاروں میں جکڑنے یا ٹھیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Binding surface Noun بندشی سطح ۔
Binding time Noun بائینڈگ ٹائم ۔ پروگرام کے استعمال کے دوران کا وہ نقطہ جہاں انفارمیشن کی بائینڈنگ وقوع پذیر ہوتی ہے ، عموما پروگرام کے عناصر ان کے عناصر ان کے سٹوریج لوکیشنز اور ویلیوز پر بائینڈ کیے جا رہے ہوتے ہیں ۔
Bindingly Adverb باندھے ہُوئے ۔ جَکڑے ہُوئے ۔
Bindingness Noun پابَندی ۔ بَندَش ۔
Binds are entangled by their feet and men by their tongue Phrase پرندے بے بس ہوتے ہیں تو ٹانگوں کے بس اور انسان زبان کے بس
Bindweed Noun لبلاب ۔ کوئی چڑھنے والی جنگلی بیل جیسے زہرۃ العسل جِس میں زرد پھول آتے ہیں ۔
Bindwith Noun ایک قسم کا پھولدار پودا ۔
Bine Noun نئی لچکدار شاخ ۔
Binegative Noun دوہری منفی والا ، منفینی
Binel simon scale test Adjective بچے کی ذھانت ماپنے کا طریقہ اس طریقے میں عمر کے لحاظ سے بچے کو چند سوالات حل کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں ۔
Binervate Adjective دو رگوں والا ۔ دو عصبی ۔
Binet Noun ذہانت کا تجزیہ کرنے کا طریقہ جس میں فرد کی ذہانت کا اُس کی عمر کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے ۔
Binet s test ذہنی صلاحیت کا تعین ۔