English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Binary notation Adjective دو ہندسوں پر مشتمل نظام ہے ۔
Binary number Noun بائنری نمبر ۔ بائنری شکل یا بنیاد میں ظاہر کیا گیا ایک عدد ۔ بائنری اعداد ۰ اور ۱ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Binary operation a rule assigning to any two element of a set another element of that set for example addition is a binary operation on the set of integers Phrase بائنری آپریشن ، وہ قانان جو کسی سیٹ کے کم ازکم دو ارکان پر لاگو ہوتا ہے آپریش کہلاتا ہے مثلاَ صحیح اعداد کے سیٹ z میں جمع اور ضرب کو بائنری اپریشن تصور کیا جاتا ہے کیونکہ جمع اور ضرب کے لیے کم از کم اس سیٹ کے دو ارکان ہونا ضروری ہے ۔
Binary principle Noun جوڑے دار اصول ۔
Binary scale Noun پیمانہ ثنوی ۔
Binary search Noun بائنری سرچ ۔ سرچ الگورتھم کی ایک قسم جو کسی آئٹم کی تلاش اس کے جانے پہنانے نام سے کرتی ہے اور ایک مرتب فہرست میں تلاش کی گئی آئٹم کو اس فہرست کے درمیان میں دوسری آئٹم سے موازنہ کرتی ہے ۔
Binary segment Noun جوڑے دار قطعہ ۔
Binary star نجوم ثنویہ ۔ ثنائی ۔ ستارے ۔
Binary star a system that consists of two star components bound together by gravitional attraction Phrase بائنری سٹار ، دوہرے ستارے ، دو ستارے جو ایک دوسرے کو کشش کیے ہوتے ہیں اس لیے وہ ایک اپنے مشترک مرکز ثقل کے گرد گھومتے ہیں ۔
Binary structure Noun جوڑے دار درخت ۔
Binary system Noun جوڑے دار نِظام ۔ دوہرا نِظام ۔
Binary theory Noun نظریہ ثانیویت جس کی رو سے تمام ترشوں کو ہائیڈروجن کا مرکب بتاتے ہیں ۔
Binary time دو تالی گت ۔ جس میں ہر ٹکڑے میں دو تالیں ہیں ۔
Binary transfer Noun بائنری ٹرانسفر ۔ ایگز یکیوٹ ایبل فائلز ، ایپلیکیشن ڈیٹا فائلز اور انکرپٹڈ فائلز کے الیکٹرونک ایکسچینج کا ترجیحی طریقہ ۔
Binary tree Noun بائنری ٹری ۔ پروگرامنگ میں ٹری ڈیٹا سٹرکچر کی ایک خاص قسم جس میں ہر نوڈ سب ٹری ہوتے ہیں ، ایک دائیں اور دوسرا بائیں جانب ۔
Binasal Noun دو ناک والا
Binasal hemianopsia Noun ناک کی دونوں جانب نیم بصری
Binat Name بنات: لڑکی ۔ لونڈی ۔ بیٹی ۔
Binate Adjective (نَباتِيات) جُفت جُفت ۔ مَزدوج ۔
Binately Adverb جوڑا جوڑا کر کے ۔
Binaural Latin, L. Quod Vide دو گوشی ۔ دو کان رَکھنا یا دونوں کانوں کے مُتعَلِق
Binaural broadcasting Noun دو اُذنَہ نَشَرِيات ۔
Binauricular Noun دونوں کانوں سے متعلقہ
Binauricular axis Noun دونوں کانوں کو ملانے والی محوری لائن
Bind باندھنا ۔
Bind fast find fast
Bind over قانونی ذمی داری ۔
Bind somebody over Verb قانونی کار روائی کی دھمکی دے کر کسی کام سے باز رہنے کی تنبیہ کرنا ۔
Bind the sack before it be full Phrase دشمن روز پکڑ جائے گا تو ہرگز قابو میں نہ آئے گا
Bind weed Noun لبلابی ۔ مختلف قسم کی بیلیں ۔ عشق پیچاں وغیرہ ۔