English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bider ڈوش دینے کا بَرتَن ۔ فَرِج یا مَقَعد کے لیے مُستَعمَل آلہ
Bidet ڈوش دینے کا برتن ، فرج یا مقعد کے لیے مستعمل آلہ ۔
Bidigitate Adjective دو انگلیوں والا ۔ دو پنجوں والا ۔
Biding Noun انتظار کرنا ۔ منتظر ہونا ۔ یا ٹھہرنا ۔
Biding place Noun ٹھہرنے کی جگہ ۔ قیام گاہ ۔
Bidirectional Adjective بائی ڈائر کشنل ۔ دو سمتوں میں آپریٹ کرنے والی ۔ ایک بائی ڈائر کشنل پرنٹر دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں دونوں سمتوں میں پرنٹ کر سکتا ہے ۔ ایک بائی ڈائر کشنل بس دو ڈیوائسز کے درمیان دونوں اطراف سے سگنلز ٹرانسفر کر سکتی ہے ۔
Bidiurnal Adjective دن میں دو بار ۔
Bidri Noun (حيدَرآباد دَکَن کا شہر بيدَر ) تانبے ۔ سِکّے اور جِست کا مُرَکَّب ۔
Bidwells ghost
Bidy image جِسمی عکس ۔ کِسی فَرد کے ذہن میں اپنے ہی جِسَم کا عکس
Biedermeier Adjective فرنیچر وغیرہ کا انداز یا مزاق ۔پُرانے مزاق کا ۔
Bield Verb دلیر بنانا ۔ ہمت دلانا ۔
Biennial Adjective دو سالَہ ۔ دو سالَہ پودا ۔
Biennial plant Noun دو سالہ پودا ۔ ایسا پودا جو دو سال زِندہ رہے اور دُوسرے سال بیج پیدا کرے ۔
Biennially Adverb ہَر دو بَرَس بعد ہونے والا ۔
Biennium Noun دو سال کی مُدّت ۔
Biennosis Noun مرض مخاطی
Bienseance Noun شائستگی ۔ تمیز ۔
Bier تابوت ۔
Bier block Noun کہنی سے نچلے بازو کے حصے کو بے حس کرنے کے لئے اوپر والی طرف کس کر پٹی باندھنے کے بعد ورید میں انجکشن لگا کر بے حس کر کے سرجری کرنا
Bifacial Adjective دو یکساں مگر مخالف چہروں والا ۔
Bifactor model Noun دو جزئی ساخت ۔
Bifanged Adjective دو جڑوں والا ۔
Bifarious Adjective دوہرا ۔ دو قطاروں میں آراستہ کیا ہو ا۔
Bifariously Adverb دوہرے طور پر
Bifasicular block Noun بنڈل برانچز کے دو یا تین بنڈلوں میں اتصالی رکاوٹ
Bifer Noun وہ پودا جو سال میں دوبار پھول یا پھل دیتا ہے ۔
Biferous Noun سال میں دو بار پھل یا پھول دینے والا
Biff مکی سے مارنا ۔
Biffed مکی سے مارا ۔