English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bifurcating Phrase دیکھو ۔
Bifurcation رک یا عصب کو دو جگہ بانٹنا ۔
Big بڑا ۔
Big bellied حاملہ ۔
Big ben Noun لَندَن پارليمنٹ کے کَلاک ٹاوَر کی گھَنٹی ۔
Big bertha Noun ایک بہت بڑی توپ کا نام ہے جس سے جو منیوں نے جنگ عظیم میں پیرس پر گولہ باری کی تھی ۔
Big bertha Noun ایک بہت بڑی توپ کا نام ہے جس سے جو منیوں نے جنگ عظیم میں پیرس پر گولہ باری کی تھی ۔
Big blue Noun بگ یلیو ۔ انٹرنیشنل بزنس مشین کارپوریشن ۔ آئی بی ایم کے ابتدائی مین فریمز میں آئی بی ایم کے نِک نیم کا کارپوریٹ رنگ استعمال کیا گیا ، آج بھی یہ کمپنی لوگو میں استعمال ہوتا ہے ۔
Big board Noun بِگ بورڈ ۔ نيو يارک اسٹاک ايکسچينج کا مَعروف نام ۔
Big bug Noun اہم اور با اثر شخصیت ۔
Big business اچھا کاروبار ۔ وسیع کاروبار ۔
Big deal Adverb اپنی بلا سے ۔ لاتعلقی سے ۔ بلا واسطہ ۔
Big dipper Noun کسی میلے میں بنائی گئی ریلوے ۔
Big dog Noun ایک قسم کا پہرہ دارکتا ۔ نگراں ۔
Big drum Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Big easy chairs pictures on the wall of the acropolis and the forum
Big end Adjective ملانے والے راڈ کا وہ حصہ جو کرینک تک جاتا ہے زراڈ جسے پسٹن گھماتا ہے ۔
Big end Adjective ملانے والے راڈ کا وہ حصہ جو کرینک تک جاتا ہے زراڈ جسے پسٹن گھماتا ہے ۔
Big eye Noun بحرُالکَاہَل ميں پائی جانے والی سُرَخ و نَقرَی مَچھلِيوں ميں سے ايک ۔
Big fish will be eating small fish Phrase بڑی مچھلی چھوٹی مچھلی کو کھا رہی ہوگی
Big game Noun (شِکارِيات) بَڑا شِکار
Big gun Noun بااثر شخص یا کمپنی ۔
Big hall full of lusty barbarians ready to pounce on him as their legitimate prey Phrase ہٹے کٹے بد تہذیب لڑکوں سے بھرا ہوا بڑا ہال جو اسے اپنا جائز شکار سمجھتے ہوئے اُس پر جھپٹنے کے لیے بالکل تیار بیٹھے تھے ۔
Big hall fullof lusty barbarians ready to pounce on him as their legitimate prey
Big head Noun (بيطاری امراضِيات) گھوڑوں اور بھيڑوں کی بِيماری جِس ميں سَر پھُول جاتا ہے ۔
Big hearted Adjective کُشادَہ دِل ۔ مہَربان ۔
Big horn Noun پَہاڑی بھيڑ ۔
Big house Noun کسی علاقے کا بڑا مکان یا اس علاقے کے سب سے بڑے آدمی کا مکان ۔
Big idea Noun مقصد ۔ ارادہ ۔
Big iron Noun بگ آئرن ۔ ایک یا زائد بڑے ، تیز رفتار اور مہنگے ترین کمپیوٹرز مثلا کرے سُپر کمپیوٹرز یا کمرے میں پورا آجانے والا مین فریم کمپیوٹر ۔