bidirectional – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائی ڈائر کشنل ۔ دو سمتوں میں آپریٹ کرنے والی ۔ ایک بائی ڈائر کشنل پرنٹر دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں دونوں سمتوں میں پرنٹ کر سکتا ہے ۔ ایک بائی ڈائر کشنل بس دو ڈیوائسز کے درمیان دونوں اطراف سے سگنلز ٹرانسفر کر سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائی ڈائرکشنل ۔ دوسمتوں میں آپریٹ کرنے والی ۔

🔹 Roman Urdu