English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biffin Noun گہرا سُرخ سیب بطور ترکاری ۔
Biffy Noun غسل خانہ یا بیت الخلا ۔
Bifiagellate Adjective (حَياتِيات) دو دَستَہ ۔
Bifid Latin دو شاخہ ۔ دو شَگافہ
Bifid tongue Noun اگلی طرف سے زبان لمبے رخ پر دو حصوں میں منقسم
Bifidate Adjective شگاف دار ۔
Bifidity Noun دو لختگی ۔
Bifidly Adverb شگاف دار کے طور پر ۔ دو لختہ طریقہ پر ۔
Bifidus Noun دوشاخہ عصیہ
Bifilar Adjective دو ريشَہ ۔ دو ريشوں يا دو دھَاگوں والا ۔
Bifilar suspension Noun کِسی چیز مثلاً کِسی سُلاخ وغیرہ کو دو رسیوں سے لٹکانا ۔
Bifilarly Adverb دو ريشی انداز سے ۔
Bifistular Adjective دو نلکی ۔ دو نلکیوں والا ۔
Biflorous Adjective دو پھول والا ۔ دو غنچہ ۔
Bifocal Adjective دو ماسکی ۔ دو فوکَس والا ۔
Bifocal glasses Noun دو ماسکی عدسہ
Bifocal lens Noun دو ماسکی عدسے ۔ ايک نَزديک اور دُوسرا دور ديکھنے کے لِيے ۔
Bifocals Noun ایک خاص قسم کی عینک ۔ دو ماسکی ۔ دو فوکس والا ۔
Bifold Adjective دہرا ۔ دو تہوں والا ۔ دو حصّوں والا ۔
Bifoliate Adjective (نَباتِيات) دو بَرگَہ ۔ دو پَتّوں والا ۔
Biforate Adjective دو سوراخوں والا ۔ دو سوراخہ ۔ دو درہ ۔
Biforine Noun ایک بیضہ نما تھیلی جو کچھ پتیوں کے گودہ دار حصوں میں ہوتی ہے اور دونوں طرف کے سوراخ سے مادہ خارج کرتی ہے ۔
Biforked Adjective دو شاخہ ۔ دو چٹیا ۔
Biform Adjective بَعض قَلموں کی طَرَح ۔ دو شَکلَہ ۔
Biformity Noun دو شکلا پن ۔
Bifront Adjective دو روپ رکھنے والا ۔ دو رخا ۔
Bifronted Adjective دو روپ میں بنایا ہوا ۔
Bifurcate پھٹنا ۔
Bifurcated تقسیم کی دو حصوں میں بانٹا ۔
Bifurcated rivet Adjective کیل کی طرح کی ٹھونکے جانے والی شے جس کے ٹھونکنے والے سرے کی دو نوکیں ہوتی ہیں ان کو ٹھونکنے کے بعد اطراف میں موڑ دیا جاتا ہے مثلا پیتل کا کاغذی کلپ ۔