English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Biconsonantal Adjective دو صامتی ۔
Biconvex دونوں سَطحوں سے مُحَدَّب
Biconvex lens a lens that is concave on both surfaces typically a converging magnifying lens
Bicorn Noun, Adjective سینگ یا سینگ جیسی چیز رکھنے والا ۔
Bicorn bicornuate
Bicorned Adjective سینگ دار ۔ سینگ والا ۔
Bicornuate Latin دو قَرنہ ۔ دو سینگوں والا ۔ ڈَبَل یا سِنگَل یُوٹرَس جِس کے دو سینگ ہوں ۔ دوہری بَچّہ دانی
Bicornuate uterus Noun دو سینگوں والی بچہ دانی
Bicorporal Adjective دو بدن والا ۔ دو شیر کی تصویر ایک سر کے ساتھ ۔
Bicoude catheter Noun دو خموں والا کیتھیڑ
Bicrenate Adjective پتیوں کے حاشیہ کے متعلق ۔
Bicrescentic Adjective دو ہلال والا ۔
Bicrural Adjective دو پایہ ۔ دو پیر والا ۔
Bicultural Adjective دو ثَقافتی ۔
Bicuspid دو جوڑ والا ۔
Bicuspid teeth Noun دوانیا دانت ۔
Bicuspid teeth premolar tooth Noun اگلی ڈاڑھیں
Bicuspid tooth Noun دو نوکوی والا دانت ۔ یہ دانت اِنسان کے مُنہ میں دونوں طرف کا چوتھا دانت ہوتا ہے ۔
Bicuspid valve Noun صمام ذدشرافتین ، دوہرا والو
Bicuspidate Adjective دو نوکا ۔ دوندا ۔ دو کِنگری ۔
Bicustral Noun دو محوری ردا ۔
Bicycic a compound having two rigns an example is naphthalene Phrase بائی سائیکلک ، ایسا مرکب جو دورنگوں ر مشتمل ہو نیفتھلین ایسے مرکب کی ایک مثال ہے ۔
Bicycle بائیسکل چلانا ۔
Bicycle ergometer Noun ورزش کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی عضلاتی ، غذائی اور تنفسی تبدیلی کو ماپنے والا آلہ
Bicycled بائیسکل چلایا ۔
Bicycles are given on hire there Phrase وہاں سائیکل کرائے پر دئیے جاتے ہیں
Bicyclic Adjective دو چَکری ۔
Bicyclism Noun بائیسکل چلانے کا علم و فن ۔
Bicyclist Noun سائيکَل چَلانے والا ۔
Bicycular Adjective بائیسکل کی قسم کا یا بائیسکل چلانے سے متعلق ۔