biennial – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو سالَہ ۔ دو سالَہ پودا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائی اینئیل ۔ دو سالہ ۔ ایسے پودے جو اپنی زندگی دو سالوں میں مکمل کرتے ہیں ۔ پہلے سال میں یہ پتے پیدا کرتے اور خوراک ذخیرہ کرتے ہیں ۔ دوسرے سال میں پھل اور بیج پیدا کرتے ہیں ۔ مثلا مولی پیاز وغیرہ ۔ ان کے متضاد ایک سالہ اور سدا بہار پودے ہوتے ہیں ۔

ہر دو برس بعد ہونے والا ، دو سال رہنے والا ، دو برسی ۔

🔹 Roman Urdu