English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bessemer converter Noun بیسیمر بدل کر ۔ بیسیمر بدلنے والا ۔
Bessemer iron Noun بیسیمر کے طریقہ پر بنایا ہوا لوہا ۔
Bessemer process بیسمر کا طریقہ ، پگ آئرن ( ڈھلے لوہے ) کو عمل تکسید کے ذریعے صاف کرکے سٹیل میں تبدیل کرنے کا طریقہ ۔ فرنس سے پگھلے ہوئے لوہے کو ہیسمر کنورٹر ، ایک بڑے بیضوی برتن میں سے گزارا جاتا ہے ۔ برتن کے نیچے سوراخ ہوتے ہیں ۔ ان سوراخوں میں پگھلی ہوئی دھات میں زور سے ہوا داخل کی جاتی ہے ۔ کاربن کی تکسید ہوتی ہے ۔ پہر spiegel کی مطوبہ مقدار شامل کی جاتی ہے تاکہ ضروت کے مطابق سٹیل کے لیے کاربن کی درست مقدار شامل کی جا سکے ۔
Bessemer steel Noun بَسيمَر فولاد ۔
Best بيسٹ ۔ عمدہ ۔ بہترين ۔
Best abused Adjective سب سے زیادہ بد نام ۔
Best bet Noun بہترین انتخاب ۔ بہترین طرز عمل ۔
Best bib and rucker Noun مردوں ، عورتوں اور بچوں کا بہترین لباس ۔
Best bib and tucker بہترین لباس (لڑکیوں ۔ عورتوں یا مردوں کا ) ۔
Best bid Noun (بازارِ حِصَص) بَڑی بولی (يَعنی قِيمَت)
Best buy Adjective بہترین مال ۔
Best congratulations on new arrival Phrase نومولود پر بہترین مبارک باد
Best defence is offence Idiom پہلے وار کرنا بچاو کی بہترین تدبیر ہے ۔
Best estimators Noun بہترین تخمینہ کار ۔
Best fit Adjective بہترین موافقت ۔
Best is best Idiom اچھا اچھا ہی ہے ۔
Best is cheapest Idiom سستا رووے بار بار مہنگا رووے ایک بار ۔
Best is the best Noun جو ملے وہی غنیمت ہے ۔
Best judgement Noun افضل الراۓ تشخیص ۔
Best man Noun شَہ بالا ۔ شادی ميں دُولھا کا خاص ساتھی ۔
Best of breed Adjective بیسٹ آف بریڈ ۔ ایک مصنوعہ کی وضاحت کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح جو کسی خاص اشیاء کی درجہ بندی میں سب سے بہترین مصنوعہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Best of luck and i have also to consign my merchandise see you
Best of ravin Noun شکاری جانور ۔ درندے ۔
Best part بڑا حصہ ۔ زیادہ مقدار ۔
Best price Adjective خریدنے کے وقت کم از کم قیمت دینا اور بیچتے وقت زیادہ سے زیادہ قیمت وصول کرنا ۔
Best seller Noun خُوب بِکاو ۔ ہاتھوں ہاتھ بِکنے والی شے ۔
Best thanks بہت بہت شکریہ ۔
Best to bend it when a twig
Best to bend while it s a twig
Best to bend while its twig