bessemer process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسمر کا طریقہ ، پگ آئرن ( ڈھلے لوہے ) کو عمل تکسید کے ذریعے صاف کرکے سٹیل میں تبدیل کرنے کا طریقہ ۔ فرنس سے پگھلے ہوئے لوہے کو ہیسمر کنورٹر ، ایک بڑے بیضوی برتن میں سے گزارا جاتا ہے ۔ برتن کے نیچے سوراخ ہوتے ہیں ۔ ان سوراخوں میں پگھلی ہوئی دھات میں زور سے ہوا داخل کی جاتی ہے ۔ کاربن کی تکسید ہوتی ہے ۔ پہر spiegel کی مطوبہ مقدار شامل کی جاتی ہے تاکہ ضروت کے مطابق سٹیل کے لیے کاربن کی درست مقدار شامل کی جا سکے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹیل بنانے کا طریقہ اس میں بھٹی جس کی تہ چونے اور میگنیشیا کی ہوتی ہے اس کے اندر پگھلے ہوئے لوہے میں سے ہوا گزاری جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فولاد بنانے کا ایک طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu