English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Besiege محاصرہ کرنا ۔
Besieged گھیرا ڈالا ۔
Besiegement Noun گھیراو ۔ محاصرہ ۔
Besieger Noun مُحاصرَہ کَرنے والا ۔
Besieging force Noun محاصرہ کرنے والی فوج
Besifacial axis Noun سر کے سامنے والے حصہ کو ناک کی نوک تک کا محور
Besilver Verb چاندی بنانا ۔ چاندی چڑھانا ۔
Besing Verb خوب گانا ۔ دل کھول کے گانا ۔
Besipetal Noun بنیاد کی طرف اترنے والا
Beslave Verb غلام بنانا ۔ غلام کہنا ۔ غلام کہکر پکارنا ۔
Beslaver تھوک سے ساننا ۔
Beslavered تھوک سے سانیا ۔
Beslobber Verb تھوک سے آلودہ کرنا ۔ چٹ چٹ بوسے لینا ۔ بُری طرح چومنا ۔
Beslubber Verb چیڑنا ۔ لت پت کرنا ۔ آلودہ کرنا ۔
Besmear میلا کرنا ، بے عزتی کرنا ۔
Besmeared میلا کیا ، بے عزتی کی ۔
Besmirch رسوا کرنا ۔
Besmirched رسوا کیا ۔
Besmoke Verb دھویں سے بھر دینا ۔ دھواں دینا ۔
Besmut Verb داغ سے کالا کر دینا ۔ دھبوں سے سیاہ کر دینا ۔
Besnier s prurigo Noun موروثی جلدی مرض جو خارش سے ملتا جلتا ہے کھال موٹی ہوجاتی ہے بے چینی اور بار بار کھجلانے سے جلد پر خراشیں پڑ جاتی ہیں ۔
Besnow Verb برف سے ڈھک دینا ۔ برف کی طرح ڈھانپ دینا ۔
Besoil Verb بہت گندہ کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔
Besom جھاڑو ۔
Besomer Noun جھاڑو دینے والا ۔ جاروب کش ۔
Besot Verb ذہنی طَور پَر بے حِس کَر دينا ۔
Besotted بد مست ۔
Besottedly Adverb بد مستی سے ۔ بد حواسی سے ۔
Besottedness Noun بد مستی ۔ بد حواسی ۔ مدہوشی ۔ بے حسی ۔
Besought Adjective مطلوبہ ۔