English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Besouth Preposition جنوب میں ۔ دکھن جانب ۔ دکھن کیطرف ۔
Bespangle افشاں لگانا ، ستارے لگائے ۔
Bespangled افشاں لگایا ، ستارے لگائے ۔
Bespatter بگاڑنا ، خراب کرنا ۔
Bespattered بگاڑا ، خراب کیا ۔
Bespeak پہلے سے کہہ رکھنا ۔
Bespeaked پہلے سے کہہ رکھا ۔
Bespeaker Noun فرمائش کرنے والا ۔
Bespecked Adjective دھبا لگا ہوا ۔ داغ دار ۔
Bespeckle Verb دھبا لگانا ۔ داغ لگانا ۔ چھڑکاو کرنا ۔
Bespectacled Adjective عینک پوش ۔ عینک والا ۔ جِس نے عینک لگائی ہو ۔
Bespeed Verb جلدی کرنا ۔ تیزی دکھانا ۔ تیز چلنا ۔
Bespew Verb قے کرنا ۔
Bespice Verb مصالحے لگانا ۔ چٹ پٹا بنانا۔
Bespill Verb بہا دینا
Bespit Verb تھوک دینا ۔ تھوکنا ۔
Besplash Verb چھینٹ اُڑانا ۔ چھینٹ اڑاتے چلنا ۔
Bespoke Adjective فرمائشی ۔ پہلے سے ٹھہرایا ہوا ۔
Bespoken Verb پیشگی مخصوص کرا لینا ۔ آرڈر دینا ۔ باور کرانا ، ثبوت ، علامت ہونا ۔
Bespot Verb نشان لگانا ۔
Bespotter میلا پانی چھڑکنا ۔
Bespottered میلا پانی چھڑکا ۔
Bespout Verb ٹونٹی سے چھڑکنا ۔ پرجوش تقریریں کرنا ۔
Bespread Verb پھیلانا ۔ پھیلنا ۔ پھیلا دینا ۔
Besprent Adjective منتشر ۔ بکھرا ہوا ۔ چھڑکا ہوا ۔
Besprinkle چھڑکنا ، چھینٹا مارنا ۔
Besprinkled چھڑکا ، چھینٹا مارا ۔
Besprinkler Noun چھڑکاو کرنے والا ۔ آب پاش ۔ گلاب پاش ۔
Besputter Verb تھو تھو کر کے منہ سے خارج کرنا ۔
Bessemer Noun وہ طریقہ جس میں لوہے کو پگھلا کر کاربن اور دوسری کثافتیں نکال دی جاتی ہیں ۔