English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Battered women or children etc Noun, Adjective ایسی عورتیں یا بچے جن کے خاوند یا والدین ان سے سخت برتاو کرتے ہیں ۔
Battereds baby syndrome
Batterer Noun توڑ دینے والا ۔ مسمار کر دینے والا ۔ سخت نکتہ چینی کرنے والا ۔
Batteries in parallel Noun متوازی بیڑیاں ۔
Batteries in series Noun سلسلہ وار بیٹریاں ۔
Battering Noun گولہ باری ۔ چوٹ لگنا یا چوٹ لگنے سے شکل کا بگڑ جانا ۔
Battering charge Noun گولہ بارود کی پوری مقدار ۔
Battering engine Noun قدیم انداز کی قلعہ شکن مشین ۔
Battering gun Noun گولہ برسانے والی توپ ۔
Battering ram Noun مينڈھے کی شَکل کی قَديم قَلعہ شِکن مشِين ۔
Battering ram Noun مينڈھے کی شَکل کی قَديم قَلعہ شِکن مشِين ۔
Battering train Noun, Adjective قلعہ شکن توپیں ۔
Battery مارکٹائی ۔
Battery a device that uses a chemical reaction to generate electricity it is a collection of individual galvani cells Phrase بیٹری ، برقی مورچہ ، بنیادی یا ثانوی سیلوں یا برقی خانوں کی تعداد جو سیریز میں یا متوازی ترتیب دیئے گئے ہوں ، وہ آلہ جو کیمیائی توانائی استعمال کر کے بجلی پیدا کرتا ہے ۔
Battery aggavated
Battery of test Noun آزمائشی پرا ۔
Battery of tests Adverb سلسلہ آزمائش ۔ آزما ئشی پرا ۔ سمتی آزمائيش ، تکميلی آز مائشی ۔
Battery sexual
Battery simple
Battery voltaic Noun وولٹی بیٹری ۔
Battery wagon Noun توپ خانہ گاڑی جس پر توپوں کی مرمت کے لیے اوزار اور سامان رہتے ہیں ۔
Battily Adverb باوٴلے پن سے ۔ ناسمجھی سے ۔ بے اِحتیاطی سے ۔
Battiness Noun باوٴلا پن ۔
Batting Noun خام رُوئی کے گالے ۔ بَلّا گھُمانے کا عمَل ۔
Batting average Noun بَلّا بازی ۔ کارکَردگی کا ريکارڈ ۔
Battir Name بتیر: زیادہ ۔ کافی ۔ بہت ۔
Battle لڑائی کرنا ۔
Battle array Noun فوجی ترتیب ۔ سپاہیوں کی صفیں ۔
Battle axe Noun گَنڈاسا ۔ تِير ۔ بَد مِزاج عورَت
Battle axe Noun گَنڈاسا ۔ تِير ۔ بَد مِزاج عورَت