battering – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گولہ باری ۔ چوٹ لگنا یا چوٹ لگنے سے شکل کا بگڑ جانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی شخص کو ضربیں لگا کر زخمی کرنا ۔ جسمانی چوٹ کے ساتھ ساتھ نفسیاتی نقصان بھی پہنچتا ہے ۔ تین قسم کے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔ بچے بیویاں اور دادی نانی وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu