English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Batrachite Noun مینڈک کے رنگ سے مشابہ ایک پتھر ۔
Batracho Noun جز و ترکیبی بمعنی مینڈک ۔
Batrachoid Adjective مينڈَک کی طَرَح ۔
Batrachomyomachy Noun رزمیہ انداز کی مضحک نظم جس میں مینڈک اور چوہے کی لڑائی دکھائی گئی ہے ۔
Batrachophagous Adjective غوک خوار ۔ مینڈک کھانے والا ۔ مینڈک خوار ۔
Batrachophobia Noun مینڈک وغیرہ سے ڈر ۔
Bats Noun پاگل پن ۔ مخبوط الحواس ۔
Batsman Noun بَلّے باز ۔
Batsman is out کرکٹ کھیلنے والا آوٹ ہو گیا ۔
Batsons plexus
Batta Noun بھتہ ۔
Battal Name بطل ۔ نامور بہادر ۔ نڈر ۔ دلیر ۔ ہیرو ۔
Battalia pie Noun پائی کے اندر کی چٹ پٹی چیزیں ۔
Battalion موٹا ہونا ٹھونس ٹھونس کر کھانا ۔
Battalioned موٹا ہوا ٹھونس ٹھونس کر کھایا ۔
Battarism Noun تتلانا ہکلانا
Battel Verb قیام و طعام کا حساب و کتاب کالج میں رکھنا ۔
Battels Noun اوکسفرڈ کالِج کے قیام وغیرہ کا حِساب کِتاب ۔
Batten مشکل کے لیے خود کو تیار کرنا ۔
Batten mayou banti Noun گردہ کی ایک بیماری
Battenberg Noun ایک طرح کا لنبوترا دو رنگا کیک جِس پر پِسے ہوۓ باداموں کے شیرے کی تہ ہوتی ہے ۔
Battened مشکل کے لئے خود کو تیار کیا ۔
Battener Noun مستحکم کرنے ولا ۔
Batter باربار شدت سے مارنا ۔
Batter be alone trhan in bad company Phrase بری صحبت سے انسان اکیلا ہی بھلا
Batter sanitary conditionit is difficult to imagine what sanitary conditions in some of our larger cities were like only one hudred years ago
Batterable Adjective توڑ دینے کے لائق ۔ مسمار کر دینے کے لائق ۔
Battered باربار شدت سے مارا ۔
Battered baby Verb والدین کا اپنے جذباتی مسائل پر بچوں کو پیٹنا ۔
Battered baby syndrome دانت نِکالنے والا بَچّہ جِس کا جِسَم مَتوَرَّم ہو