English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Battle bowler Noun سپاہی کا آہنی خود ۔ ٹوپی ۔
Battle call Noun صلاۓ جنگ ۔
Battle cruiser Noun جنگی گشتی جہاز ۔
Battle cruiser Noun جنگی گشتی جہاز ۔
Battle cry Noun لَلکار يا نَعرَہ ۔ جَنگ کا نَعرَہ ۔
Battle din Noun ہنگامہ جنگ ۔
Battle dore Verb بحث کرنا ۔ کسی خیال یا منصوبے پر فریقین میں مباحثہ ہونا ۔ بلے کے رُخ پر مارنا ۔
Battle fatigue Noun ایک ذہنی بیماری ۔ صدمہ جنگ ۔
Battle field Noun ميدانِ جَنگ ۔
Battle front Noun جنگی محاذ ۔
Battle ground Noun میدان کار زار ۔ میدان جنگ ۔
Battle it out Verb اس وقت تک لڑنا یا ایک دوسرے کی مخالفت کرنا جب تک کوئی جیت نہ جائے ۔
Battle of arguments Noun مناظرہ ۔
Battle piece Noun جنگ کی تصویر ۔ لڑائی کا میدان ۔
Battle plane Noun بڑا جنگی ہوائی جہاز ۔
Battle plane Noun بڑا جنگی ہوائی جہاز ۔
Battle rhyme Noun جنگ کا گیت ۔
Battle royal Adjective بہت بڑی لڑائی ۔ معرکہ عظیم ۔
Battle ship Noun جَنگی جَہاز (اسلحہ بردار جنگی جہاز)۔
Battle word Noun نعرہ جنگ ۔
Battleaxe Noun بھاری تبر ۔ کلے ٹھسے والی ۔ رعب دار معمر عورت ۔
Battled لڑائی کی ۔
Battledore Verb ادھر سے اُدھر اڑنا ۔
Battledore barley Noun وہ جو جس کے خوشے چھوٹے اور چوڑے ہوتے ہیں ۔
Battledore hand Noun دست کبیر
Battledress Noun روز مرّہ کی فوجی وردی ۔
Battlefield Noun لڑائی کا میدان ۔ میدان جنگ ۔ میدان کار زاد ۔
Battlement Verb کنگرہ بنانا یا برج سازی کرنا ۔
Battlement embattlement
Battlemented Noun برج نما دیوار سے محصور ۔ کنگرہ دار ۔