English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bathyesthesia | Noun | گہرا احساس |
| Bathylimnetic | Noun | گہرے پانی میں رہائش |
| Bathymeter | Noun | گہرائی ناپنے کا آلَہ ۔ |
| Bathymetric | Adjective | سمندر یا دریا وغیرہ کی گہرائی کی پیمائش سے متعلق ۔ |
| Bathymetrical | Adjective | خط ساحل سے متعلق ۔ سمندر وغیرہ کے روپ ریکھا سے متعلق ۔ |
| Bathymetrically | Adverb | گہرائی کی پیمائش کی رو سے ۔ |
| Bathymetry | Noun | عُمَق پيمائی ۔ قَعرِيات ۔ |
| Bathypnoea | Noun | گہرے سانس لینا |
| Bathyscaphe | Noun | عُمَق پيما آبدوز ۔ |
| Bathysphere | Noun | سَمَندَر کی اتھا گہرائی ميں قَعر پيما کُرَّہ ۔ |
| Bathythermograph | Noun | قعری حرارت نگار ۔ |
| Batia | Name | بطیہ: ٹھہرنا ۔ توقف کرنا ۔ |
| Batiah | Name | باطیہ ۔ جام ۔ پیالہ ۔ کوئی شربت پینے والا برتن ۔ |
| Batik | Noun | باتيک ۔ وُلَنديزی شرق الہند میں کپڑے پر پِگھلی ہوئی موم کے نمونے |
| Batin | Name | باطن ۔ چھپا ۔ |
| Bating | Preposition | سوا ۔ الا ۔ بجز ۔ باستثنا ۔ |
| Batir | Name | باتِر ۔ شمشیر ۔ تلوار ۔ میدان جنگ میں استعمال ہونے والا ہتھیار ۔ |
| Batira | Name | باترہ ۔ تلوار ۔ |
| Batish | Name | باطِش ۔ سختی کرنے والا ۔ سخت مزاج ۔ غصیلہ ۔ |
| Batiste | Noun | مَلمَل ۔ جارجَٹ ۔ عُمدَہ باريک کپڑا ۔ |
| Batiya | Name | باطیہ ۔ جام ۔ |
| Batman | Noun | اردلی ۔ مُلازِم کے طَور پَر برطانوی فوجی افسر کے ساتھ رہنے والا ۔ |
| Baton | ڈنڈا چھری ۔ | |
| Batoned | Adjective | عہدے کی علامت زیب تن کئے ہوۓ ۔ |
| Batool | Name | بتول : عفت مآب ۔ کنواری ۔ قابل ۔ لائق ۔ |
| Batoola | Name | بتولہ: کنواری ۔ دنیا ترک کرنے والی ۔ |
| Batophobia | پیدائش ہی سے اونچی جگہ سے خوف آنا ۔ | |
| Batra | Name | باترہ: شمشیر ۔ تلوار ۔ |
| Batrachia | Adjective | بیٹریکیا ۔ جل تھلئیے ۔ پانی اور خشکی دونوں پر رہنے والے مینڈک ۔ دم کے بغیر ایمفیبیا ۔ |
| Batrachian | Adjective | بے دُم ۔ جَل تھَليا ۔ |