English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Battlemented wall Noun کنگورے دار فصیل ۔
Battler Noun جنگ جو ۔ جنگ باز ۔ لڑنے والا ۔ لڑاکو ۔
Battleship Noun سب سے بھاری اسلحہ اور سب سے بڑی توپوں والا جنگی جہاز ۔
Battlewise Adverb جنگ کی طرح ۔ ترتیب سے ۔
Battoiogize Verb تحریر یا تقریر میں غیر ضروری تکرار سے کام لینا ۔
Battological Adjective تحریر یا تقریر میں غیر ضروری تکرار سے متعلق ۔
Battologist Noun تحریر یا تقریر میں غیر ضروری تکرار کا علم رکھنے والا ۔
Battology Noun تحریر یا تقریر میں غیر ضروری تکرار ۔
Battue Noun ہانکا ۔ ہانکے کا شِکار ۔
Batture Noun ندی یا سمندر کی تہ جو سطح تک بلند ہو ۔
Battuta Noun تال ۔
Batty Adjective چَمگادَڑ سے مُتَعلِق ۔ پاگَل ۔ نِرالا ۔
Battyaz Name بتیاز: محنت ۔ شفقت ۔
Batuha Name بطحہ ۔ کشادہ ۔ کھلا ۔
Batula Name بتولہ ۔ کنواری دنیا سے لا تعلق ۔
Batural right Noun (سیاسیات) فطری حق ۔
Batwara تقسیم ۔ بٹوارہ ۔ الگ الگ ہونا ۔
Batwara papers پرت تقسیم دستاویز ۔ تقسیم پرت ۔ بٹوارہ ۔
Batwing Adjective چمگادڑ کے بازووٴں جیسا ۔
Batwoman Noun زنانہ فوج میں افسر کی خادِمہ ۔
Batyaaz Name بتیاز ۔ محنت ۔ مشقت ۔
Batz Noun ایک چھوٹا سکہ جو جنوبی جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں رائج تھا ۔
Bauble کھلونا ۔
Bauch Adjective کمزور ۔ نحیف ۔ رنجیدہ ۔
Bauchle Noun ایڑی سے گھسا ہوا جوتا ۔ نا کارہ ۔
Baud Noun برقیاتی خُفیہ اِشارات کی رفتار کو ظاہِر کرنے والی اکائی ۔
Baud rate Noun باڈ ریٹ ۔ موڈیم کی وہ رفتار جس پر موڈیم ڈیٹا منتقل کر سکتا ہے ۔
Baud rate in communiations the number f bits per second that can be transmitted over a channel Phrase باڈریٹ ، ایک چینل سے دوسرے چینل تک اکائی وقت میں ٹرانسفر ہونے والی بٹس کو باڈریٹ کہتے ہیں ۔
Baudekin Noun کمخواب ۔
Baudot code Noun تار بھیجنے کا ایک طریقہ جِس میں پانچ جگہوں میں سے کِسی جگہ نُقطے رکھے جاتے ہیں ۔