English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Axial gradient Noun محوری اتار چڑھاو ۔
Axial hyperopic Noun جو آنکھ کے اگلے پچھلے محور کی خرابی سے نظر کی خرابی
Axial plane Noun محوری تل ۔ محوری مستوی ۔
Axial ratio ایکسئیل تناسب ( فوری تناسب ) ۔ خلیے کی جہتوں (a, b, c) کا تناسب جو ایک کرسٹل میں پایا جاتا ہے ۔ اس میں ( بی ) کو ایک وحدت کے طور پر لیا جاتا ہے ۔ کیو بک سٹم میں a=b=c ہوتا ہے ۔ ہیکساگونل hexagonal ( شش جہتی ) اور ٹیڑا کونل ۔۔۔ tetra gonal ( چہار جہتی ) نظاموں میں یہ مساوت a=b#c ہوتی ہے ۔ ٹرائی کلنک مونر کلنک اور آرتھوورمی سسٹم میں یہ مساوات اس طرح ہوتی ہے ۔a# b# c جبکہ محو ری تناسب اس طرح ہوتے ہیں ۔
Axial rotation Noun محوری گردش ۔
Axial skeleton Noun محوَری ڈھَانچَہ ۔ اِنسانی ڈھَانچے کا بالائی حِصَہ ۔
Axial strain Noun محور کے ساتھ کھینچ کر یا دبا کر شکل بدل دینا ۔ اصل لمبائی کا ناپا ہوا چھوٹا سا حِصّہ ۔
Axial vector pseudovector a vector that does not change direction under an inversion
Axial velocity Noun محوری رفتار ۔
Axial wire
Axialis extracorticalis congenita aplastic Noun کسی لو تھڑے کا سخت ہو جانا
Axiality Noun محوریت ۔
Axially Adverb محوَری طور پَر ۔
Axiation Noun استقرار محور
Axicon Noun ایک ایسا عدسہ جِس کا ساسِکہ بہت بڑا ہو اور وہ ایسی چیزوں سے روشنی فوکس کر سکتے جو دُور تک پھیلی ہوئی ہوں ۔
Axie Noun تَکلَہ ۔ دھُرا ۔ محوَر چَرخ ۔
Axiferous Noun وہ درخت جس میں صرف تنا ہو پتیاں اور لاحقے نہ ہوں ۔
Axiform Adjective محور نما ۔ محور کی شکل کا ۔
Axifugal Noun مرکز گریز ۔ وہ قوت جو گردش کے محور سے گریز پر مائل ہو ۔
Axiidae Adjective ایکسیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کا ایک مختصر خاندان ان میں بحرروم کی تقریبا ۱۰ انواع شامل ہیں ۔ کان کے اعضا ساتویں بطنی قطعہ میں ہوتے ہیں ۔
Axil Noun بغل ۔
Axil gradient Adverb محوری ميلان ۔ کسی عضو کے غو ريہ ميں آہستہ آہستہ تغير پيدا ہونا ۔
Axil leaf Phrase ایکسل ، پتی کے اوپری حصہ سے لے کر ڈنٹھل تک کا زاویہ ایکسل کہلاتا ہے ۔
Axila Noun محوری روشنی
Axile Adjective محوری ۔ دُھرے میں ۔ درمیانی حصّے میں ۔
Axilemma Noun محور غلاف
Axilla Noun latin بَغَل ۔ گوشہ ۔
Axillal Adjective بغلی ۔ بغل کا ۔ بغل کی رگ ۔
Axillar Adjective کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔
Axillary Noun بغلی ۔ بغل سے متلعق ۔