English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Axis Noun ایکسیس ۔ چارٹ یا دوسری ٹو ڈایا مینشنل سسٹم جن میں کو آرڈینیٹیس استعمال ہوتے ہیں ۔
Axis alliance Noun محوری اتحاد ۔
Axis band Noun محوری بند
Axis band Noun محوری بند
Axis brain Noun محور دماغ
Axis celiac Noun اور طٰی بطنی کی ایک شاخ
Axis cylinder Noun وہ عصبی ریشہ جو عصبی خُلیے سے نِکل کر کِسی عضو میں عصب کے آخِر تک جاۓ ۔
Axis cylinder Noun وہ عصبی ریشہ جو عصبی خُلیے سے نِکل کر کِسی عضو میں عصب کے آخِر تک جاۓ ۔
Axis deer Adjective ایکسز ڈیر ۔ ہرن کی دو یا زیادہ انواع کا نام مثلا سفید دھبوں والا چینل اور ہاگ ڈئیر وغیرہ ۔ ان دونوں انواع کے نر ہرنوں کے لمبے چھریرے اور شاخدار سینگ ہوتے ہیں ۔
Axis floral Adjective ایکسز فلورل ۔ پھول ٹہنی ۔ شاخ یا کونپل کا وہ حصہ جس پر پھول ہوتے ہیں ۔
Axis major Noun محور اکبر ۔
Axis minor Noun محور اصغر ۔
Axis nerve Noun محور عصبی
Axis of abscissa Noun محور طول ۔
Axis of balance Noun میزان کا محور ۔ وہ خط جس پر کوئی شے گھومتی ہو ۔
Axis of cone Noun محور مخروط ۔
Axis of double refraction Noun محور دو گانہ انعطاف ۔ دھرے انعطاف کا محور ۔
Axis of earth Noun محور زمین ۔
Axis of incidence Noun محور وقوع ۔
Axis of inertia Noun محور جمود ۔
Axis of involution Noun محور در پیچ ۔
Axis of ordinate Noun محور عرض ۔
Axis of oscillation Noun محور اہتزاز ۔
Axis of polarisation Noun محور تقطیب ۔
Axis of projection Noun سایہ اندازی کا محور ۔ محور اظلال ۔
Axis of refraction Noun محور انعطاف ۔
Axis of revolution Noun محور طواف ۔
Axis of revolution a line about which an astronomical body such as the earth rotates Phrase ایکسزآف روٹیشن ، وہ لائن جس کے گرد فلکیاتی اجسام مثلاَ زمین وغیرہ گردش کرتے ہیں ۔
Axis of rotation Noun محور گردش ۔
Axis of spin Noun اسپین کا محور ۔