English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Awimalk Name آئیملک: قابل ترین ۔
Awing Adjective رعب ڈالنے والا ۔ با رعب ۔ مرعوب کن ۔
Awink Adverb آنکھیں جھپکتے ہوۓ ۔
Awitched network Noun سوئچڈنیٹ ورک ۔ ایک کمیونیکیشنز نیٹ ورک جو فریقین کے درمیان رابطہ قائم کرنے کے لیے سوئچنگ استعمال کرے جیسا کہ ڈائل اپ ٹیلیفون سسٹم ۔
Awj Name اوج ۔ اونچائی ۔ بلندی ۔ شان ۔ مرتبہ ۔ عروج ۔
Awkte Name اوکتے ۔ بہادر ۔ دلیر ۔ شجاع ۔ نڈر ۔ جری ۔
Awkward Adjective بد سلیقہ ۔ بے ہنگم ۔ ناکارہ ۔ بھدا ۔ ناموزوں ۔ پریشان کرنے والا ۔خطر ناک ۔ ٹیڑھا ۔ مشکل ۔
Awkward squad نئے رنگروٹ ۔
Awkwardish Adjective بھدا سا ۔ بد وضع ۔ میلا سا ۔
Awkwardly Adverb بے ڈھَنگے پَن سے ۔ بُری طَرَح سے ۔
Awkwardness Noun اناڑی پَن ۔ بے تَميزگی ۔
Awl Noun ستالی ۔ سوراخ بنانے کے لیے نوکدار اوزار جو کوئی میخ وغیرہ ٹھونکنے میں مدد دے سکے ۔
Awl bird
Awl shaped
Awl wort
Awmous Noun خیرات ۔
Awn Noun کِسی گھاس یا اناج کے خوشے پر موجُود باریک بال مثلاً جو کے باریک ریشے ۔
Awned Adjective ریشہ دار ۔
Awning Noun سایہ بان ۔ نمگیرہ ۔
Awninged Adjective سایہ بان داری ۔ شامیانہ دار ۔
Awningless Adjective بے شامیانہ ۔ بے سایہ بان ۔
Awnless Adjective آن لیس ۔ بے بالو ۔ بے کسار ۔ جو کسار یا بالو نہ رکھتا ہو ۔
Awny Adjective ریش دار ۔ ریشہ دار ۔
Awobble Adverb ڈگمگاتے ہوۓ ۔ ناچتے ہوۓ ۔
Awoke بیدار ہوا جاگا ۔
Awol Adjective چھٹی بغیر درخواست ۔
Awol abbr Noun بغیر اطلاع ۔ غیر حاضر ۔ بغیر اجازت غائب ۔ بلا رخصت غیر حاضر ۔
Aword and ablow پہلے لات پیچھے بات ( تند مزاج آدمیوں کا طرز عمل ۔
Awork Adverb کام میں ۔ سر گرم
Awrack Adverb حالت تباہی میں ۔