English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Axillary abscess Noun بغلی پھوڑا
Axillary aneurysmal Noun بغلی انور سما
Axillary arch Noun رابطی محراب
Axillary bud Adjective ایگزلری بڈ ۔ بغلی کونپل ۔ نئی کونپل یا شاخ جو پتے اور ڈنٹھل کے مقام اتصال سے پھوٹے ۔
Axillary dissection Noun بغل کی لمف نوڈ کو چیرنا
Axillary fold Noun ابطی شکن
Axillary fossa Noun بعل
Axillary gland Noun بغل کے غدود جاذبہ
Axillary lymphnode dissection Noun بغل کی غدود کو بذریعہ سرجری علیحدہ کرنا
Axin Noun ایک قسم کا مومی اور روغنی کیمیائی مادہ جو میکسیکو کے ایک پودے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Axine Noun adjective بارہ سنگھوں کی ایک قسم سے متعلق ۔ اس قسم کا ایک بارہ سنگھا ۔
Axiniform Adjective تیشہ کے سرے کی شکل کا ۔
Axinite Noun ایک قسم کا معدنی پتھر جو تیشہ کے سرے کی طرح ہوتا ہے ۔
Axinomancy Noun تیشہ کے سرے سے شگون لینا ۔ تبری تفاوٴل ۔
Axiolite Noun جامد مادہ جو بعض چٹانوں میں چھوٹے چھوٹے کروں کے مجموعہ کی شکل میں ایک خط یا محور کے گرد پایا جاتا ہے ۔
Axiolitic Adjective کروی معدنی شے سے متعلق ۔
Axiological Adjective قَدَرياتی ۔ اقداری ۔
Axiological ethics Noun اقداری اخلاقیات ۔
Axiological realism Noun اقداری حقیقت ۔
Axiology Noun (فَلسَفَہ) عِلمُ الاقدار ۔ اقدار اور قَدری جائزے ۔
Axiom Noun مُسلمہ بات ۔ جامع کلمہ ۔
Axiom a mathematical statement that is accepet as true without proof usually because it is self evident or postulated as true Phrase ایکسی ام ، وہ حسابی بیان جسے بغیر کسی ثبوت کے درست تسلیم کر لیا گیا ہو ایکسی ام کہلاتا ہے ۔
Axiomatic Adjective مُسَلّم ۔ خُود عياں ۔ واضع بالذّات
Axiomatic method Noun طریق اصول متعارفہ ۔ متعارفاتی طریقہ ۔
Axiomatical Adjective بدیہی ۔ با اصول ۔ پُر ازنکات ۔ مسلّم ۔ واضح بالذات ۔ خود عیاں ۔
Axiomatically Adverb بدیہی طور پر ۔ بداہتہً ۔
Axion Noun دماغ و نخاع
Axioplasm Noun محور مایہ
Axiopodium Noun محوری پائے کاذب
Axipetal Noun جسم جو محور کے گرد رخ کٹے ہو