axial ratio – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسئیل تناسب ( فوری تناسب ) ۔ خلیے کی جہتوں (a, b, c) کا تناسب جو ایک کرسٹل میں پایا جاتا ہے ۔ اس میں ( بی ) کو ایک وحدت کے طور پر لیا جاتا ہے ۔ کیو بک سٹم میں a=b=c ہوتا ہے ۔ ہیکساگونل hexagonal ( شش جہتی ) اور ٹیڑا کونل ۔۔۔ tetra gonal ( چہار جہتی ) نظاموں میں یہ مساوت a=b#c ہوتی ہے ۔ ٹرائی کلنک مونر کلنک اور آرتھوورمی سسٹم میں یہ مساوات اس طرح ہوتی ہے ۔a# b# c جبکہ محو ری تناسب اس طرح ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu