English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Awrong Adverb غلط طریقہ پر ۔ غلط ۔
Awry ترچھا دیکھنا ۔
Awsaf Name اوصاف ۔ وصف ۔ تعریف ۔ صفات ۔
Awstruck دہشت زدہ ۔
Awwal Noun adjective اَ وَّلﷺ ۔ سب سے پہلے ۔ سَب سے آگے ۔ پَيدائش ميں سب سے آگے ۔ صَفِ اَوَّل کا لِيڈَر ۔
Awzan Name اوزان ۔ منتخب ۔ چنا ہوا ۔ انتخاب کیا ہوا ۔
Ax Noun تیشہ ۔ کلہاڑی ۔
Ax axe
Ax axis
Axact Verb جبراً وصول کرنا (ٹیکس) ۔
Axafugal Noun محوریہ گریز
Axal Adjective محوری ، محور یا دھرے کا یا اس کی شکل کا ۔
Axanthopsia Noun زرد کوری
Axe اخراجات بچانے کے لیے سخت قدم اٹھانا ، بحث کے لیے کوئی منصوبہ ترک کرنا ۔
Axe culture Noun تہذیب تیشہ ۔
Axe man
Axe stone
Axe to grind Idiom phrase اپنا فائدہ دیکھنا ۔ اپنا مفاد دیکھنا ۔ مفاد حاصل کرنا ۔
Axed کلہاڑی ماری ملازمت سے نکالا ۔
Axel Noun برف پر پھسلنے کی تفریح میں قوسی جِست جِس میں ایک پاوٴں سے اُچھل کر دُوسرے پر اُترتے ہیں ۔
Axenic cf grotobiotic Noun جراثیم سے پاک جانور
Axenic culture a pure cullture of a organism Phrase ایکسنک کلچر ، اجسام کا اجتماع یا بہت بڑا گروہ جس میں اجسام کا فقدان ہو ۔
Axenix Adjective ایکسی نیکس ۔ ایک خالص ماحول جس میں ایک ہی قسم کے خلیے یا جسیمے پائے جاتے ہیں ۔
Axes Noun plural محوز کی جمع ۔
Axes of coordinates Noun محاور مختصات ۔
Axetis Noun محوری (لاطینی)
Axi o
Axial Adjective محوری ۔ محوری یا دھرے سے مُتعلِّق ۔
Axial aneurysmal Noun محیطی انور سما
Axial angle Noun محوری زاویہ ۔