English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Autoregressive transformation | Noun | خود ربط تحویل ۔ |
| Autoregulation | Noun | اپنے آپ کو خود ترتیب دینا ، خود ترتیبی |
| Autoreinfusion | Noun | ذاتی باز انسکاب |
| Autorestart | Noun | آٹو ری سٹارٹ ۔ ایک پروسیس یا سسٹم فیچر جو ایررز کے وقوع پذیر ہونے یا پاور فیل ہو جانے کی صورت میں سسٹم کو خودبخود سٹارٹ کر سکتا ہے ۔ |
| Autorrhaphy | Noun | خود رفو کرنا |
| Autorun inf | Noun | آٹو رن آئی این ایف ۔ ایک ایسی فائل ہے جو ریموو ایبل میڈیا پر موجود ہونے کی صورت میں ونڈوز یا ونڈوز این ٹی میں آٹو پلے فیءچر کا خودبخود استعمال کرتی ہے ۔ ریموو ایبل میڈیا سی ڈی روم ۔ |
| Autoschediasm | Noun | فی البدیہ ۔ بغیر کسی تیاری کے کوئی کام کرنا ۔ |
| Autoschediastic | Adjective | فی البدیہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Autoschediaze | Verb | فی البدیہ کہنا ۔ |
| Autoscope | Noun | اپنی آنکھ خود جانچ کرنے کا آلہ ۔ آنکھ جانچ کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| Autoscopy | Noun | آٹوسکوپ کا استعمال ۔ |
| Autosemantic word | Noun | خود معنی لفظ ۔ |
| Autosensitization | Noun | خود حساس گری ۔ |
| Autosepticemia | Noun | ذاتی عفونت خون خون کی ذاتی عفونت |
| Autoserobacterin | Noun | ذاتی مصلی جدرین |
| Autoserodiagnosis | Noun | خود مصلی تشخیص |
| Autoserous | Noun | خود مصلی |
| Autoserum | Noun | مصل ذاتی |
| Autosexing | Adjective | (حَياتِيات) خُودتَجنيسی ۔ |
| Autosite | Noun | غیر متشاکل جڑواں جنین میں سے بڑا |
| Autosizing | Noun | آٹو سائزنگ ۔ مانیٹر کی ایسی خاصیت جس سے یہ ایک ریزولوشن کے سگنلز قبول کرتے ہوئے امیج کسی دوسری مختلف ریزولوشن پر دکھائے ۔ |
| Autosom | Greek | خُود لونیہ ۔ عام کَروموسومز میں سے ایک جِنسی اہمیت کے کَروموسومز جِنسی کَروموسومز کہلاتے ہَیں جو تَعداد میں دو ہوتے ہَیں ۔ بِقایا آٹوسومز ہوتے ہَیں |
| Autosomal | Adjective | (جِينِيات) خُود لونی ۔ آٹو سُوم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
| Autosome | Adjective | آٹو سوم ۔ خود لونیہ ۔ جنسی کروموسوم کی بجائے کوئی اور کروموسوم ۔ |
| Autosplenectomy | Noun | جسم کے اندر ہی اندر ریشہ دار گلٹی بننے سے تلی کا غائب ہو جانا |
| Autospore | Adjective | آٹو سپور ۔ ذاتی بذرہ ۔ متعدد الجی میں تشکیل پا جانے والا جنسی بذرہ ۔ یہ آبائی پودے کے خلیہ جیسا دکھائی دیتا ہے اور الگ کیے جانے پر ایک نیا پودا تشکیل دینے کے لیے بڑا ہو جاتا ہے ۔ |
| Autospray | Noun | خود مرشاش |
| Autostart rountine | Noun | آٹو سٹارٹ روٹین ۔ ایک ایسا پروسیس جس سے ایک سسٹم یا ڈیوائس سسٹم کے آن ہونے یا پہلے سے تعین کیے گئے ایونٹس رونما ہونے کی صورت میں آپریشن کے لیے خودکار طریقے سے تیار ہو جاتا ہے ۔ |
| Autostylic | Adjective | اس کھوپڑی کا جس کی فکی محراب اپنے چوکور ستون پر قائم ہو ۔ |
| Autosugesstion | Greek l quod vide | خُود ایعاز ، خُود تَجویز کَرنا ۔ فَرد کے اپنے ذہن میں اُبھَرنے والے نَظَریات کی غَیر تَنقیدی قَبُولیت |