English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autovaccination Noun ذاتی تجدیر
Autovaccine Noun ایک جسم سے جراثیم لے کر اسی میں اس کی کاشت کر کے ویکسین بنانا
Autoxidation Noun خود تکسیدی ۔ ہوا سے آکسیجن جذب کرنا جِس طرح خُشک ہوتے ہوۓ کوئی رنگ ایسا کرتا ہے ۔
Autoxidator Noun خود تاکسد
Autoxidiser Noun خود اکسید گر ۔
Autrefois acquit Noun سابقہ رہائی ۔ بریت بعد از کاروائی مقدمہ قبل ازیں۔
Autrefois convict Noun مدعی علیہ کا یہ عذر کہ وہ اسی جرم کے لیے سزا پا چکا ہے ۔
Autrefois convict formerly convicted سابقہ سزا یافتہ ۔ قبل از سزا یافتہ ۔
Autstanding liabilities Adjective واجب الادا واجبات ۔
Autumn Noun پت جھڑ ۔
Autumn bell Noun ایک قسم کا پھول ۔
Autumn comes between summer and winter
Autumn comes between the summer and winter season Phrase خزاں موسم گرما اور موسم سرما سے پہلے آتا ھے
Autumn comes beween summer and winter Phrase خزاں گرمیوں اور سردیوں کے درمیان آتی ہے
Autumn crocus Noun (نَباتِيات) سُورَنجان خَريفی ۔
Autumn fall
Autumn fever Noun تپ خزاں کا بخار
Autumn fly Noun ایک قسم کا پھول ۔
Autumn season autumn season lasts for abour one month from september to october
Autumn session Noun پارلیمنٹ کی برخاستگی کے بعد خصوصی اجلاس ۔
Autumn term Adjective وہ تعلیمی ٹرم جو موسم گرما کی تعطیلات کے بعد شروع ہو ۔
Autumn tints خزاں رسیدہ پتوں کا رنگ ۔
Autumnal Adjective خِزانی ۔ خَريفی ۔ ڈھَلتی عمَر کا ۔ موسَم خِزاں کا پيدا کَردَہ ۔
Autumnal equinox Noun اعتَدال خَريفی ۔ اعتَدال خِزانی ۔
Autumnally Adverb خزاں میں ۔ پت جھڑ کے موسم میں ۔
Autumnity Noun خزاں کی صفت یا حالت ۔
Autunite Noun ايک ہَلکا زَرد فَلوری قَلمی مَعدَن ۔ جو چوکور صُورت ميں پايا جاتا ہے ۔
Auturgy Noun خود اپنے ہاتھوں سے کام کرنا ۔ خود کاری ۔ خود روی ۔
Autuxite آٹکسائیٹ ۔ یورینیم کا معدنی روپ ۔
Aux Verb بڑھنا ترقی کرنا زیادہ ہونا ۔