English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autosuggestibility Noun ذاتی خیال انگیزی
Autosuggestion Adverb خود اہيام ۔ خوز منشورہ ، ايسا مشورہ جو خود اپنے آپ کو ديا جائے ۔
Autosynoia Noun خود محوری
Autotelic Adjective خود ستا ئش ۔ ذاتی تحفظ ، ذاتی ارتقا ۔
Autotemnous Noun خود انقسامی
Autotheism Noun اللہ کے قائم بالذات ہونے کا عقیدہ خصوصاً عقیدہ تثلیث میں شخص ثانی کی طرح سے ۔
Autotheist Noun اللہ کے قائم بالذات ہونے کے عقیدہ کا حامی ۔ خود پرست ۔
Autotheraphy Noun خود درمانی
Autotomic Adjective اپنے جسم کو قطع کرنے والا ۔ خود تراش ۔
Autotomize Verb interjection (حيوانِيات) خُودتَراش ہونا ۔ اِس تَجُربے سے گُزَرنا ۔
Autotomography Noun جسم کے کسی بھی حصہ کی شعاع کاری کا طریقہ جس میں مریض کی حرکات ایکس رے ٹیوب کے علاوہ دیکھی جاتی ہیں
Autotomy Noun (حيوانِيات) خُود تَراشی ۔ خُود کَردَہ جَراحی ۔ بَتُّر ذاتی ۔
Autotopnosia Noun وضع الاعضاء ناشناسی
Autotoxemia Noun ذاتی سمم الدم
Autotoxic Noun خود سمیتی
Autotoxicus horror Noun اندرونی خوف یا خود ساختہ خوف کے لئے سابقہ اصطلاح
Autotoxin Noun سمّی مادّہ جو خود کِسی نامی وجود میں پیدا ہو ۔ خود سمیّتی ۔
Autotoxism Noun خود سمیہ ۔ جسم میں ازخود پیدا ہو جانے والا زہریلا مواد ۔
Autotrace Noun آٹو ٹریس ۔ ایک ایسا ڈرائنگ پروگرام ہے جو کسی بٹ میپ امیج کے کناروں کے گرد لائنیں لگا دیتا ہے جس سے بٹ میپ امیج ایک آبجیکٹ اورینٹڈ شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Autotransformer Noun (بَرق) از خُود بَدَل گَر ۔
Autotransfusion Noun خُود اِنتِقال ۔ مَریض میں ضائع شُدہ خُون کے بَدلے اِنتِقالِ خُون خَصُوصاً جَب بَطنی کہفہ میں خُون ضائع ہونے کا عمَل ہو
Autotransplant Noun ذاتی پیوند
Autotransplantation Noun جسم کے ایک حصہ سے بافتوں کو کاٹ کر دوسرے حصہ میں لگانا
Autotrophic Adjective جو غیر نامی مادّوں جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ سے پیچیدہ غزائی نامیاتی مادّے جزو بدن بنا سکے ۔
Autotrophs Adjective آٹوٹرافس ۔ خود پرور یا ضیائی تالیف کرنے والے اجسام ۔ کلوروفل رکھنے والے پروٹسٹ انہیں پہلے عالم حیوانات میں شمار کیا جاتا تھا ۔
Autotropic Adjective آٹو ٹروپک ۔ خود پروری ۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربونیٹس اور سادہ غیر نامیاتی مادے کو استعمال کر کے میٹابولک تالیف سے زاتی نشوونما کی صلاحیت رکھنا ۔
Autotruck Noun آٹو ٹرَک ۔ ٹرَک
Autotype Noun خُود عکسی طَباعت ۔
Autotyphization Noun ذاتی محرقیت
Autotypography Noun ایک عمل جس کے ذریعہ جلاٹین پر بنی ہوئی تصویر یا خاکہ کو نرم فلزاتی تختیوں پر تبدیل کر دیا جاتا ہے اور جو چھپائی میں کام آتا ہے ۔