English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autophagia Noun خود خوری ، اپنا گوشت کھانا
Autophagosome Noun خلیہ کے اندر خلیہ کے سائنو پلازم والے چھوٹے چھوٹے ہلکے
Autophagous Adjective خود خود ۔ آکال خود ۔
Autophagy Noun خود خوری
Autophanous Adjective آٹوفینس ۔ منور بالذات ۔ ازخودر روشن ہونا ۔
Autophilia Noun خود پسندی
Autophobia Noun خود ترسی
Autophonic Adjective کسی طبیب کا اپنی سانس کو مریض کی صداۓ تنفس جانچتے وقت سننے سے متعلق ۔
Autophony Noun خود استماعی ، اپنی آواز کو خود سننا
Autophthalmoscope Noun آنکھ کو جانچ کرنے کا خود کار آلہ ۔ خود چشم بین ۔
Autophyte Noun (نَباتِيات) خُود پَروَر ۔
Autopica cadaveris معائنہ نعش بذریعہ چیر پھاڑ ۔
Autopilot Noun خُود کار جَہاز ران ۔ خُود کار پائلَٹ ۔
Autoplastic Adjective خود اندمالی کا ۔ خود پیوندی کا ۔
Autoplastic gracile Noun خود ترقیعی پیوند
Autoplasty Noun adjective greek خُود پیوَندی ۔ اِسی جِسَم سے بافت کے پیوَند کے ذَریعہ بافت کا دوبارہ لَگانا
Autopolyploid Adjective آٹو پولی پلائیڈ ۔ خوددگر لونیہ ۔ خودودگر لونیہ جس میں تمام کروموسومز ایک ہی نوع سے تعلق رکھتے ہیں ۔
Autopsia Noun شخصی معائنہ ۔ ذاتی معائنہ ۔
Autopsic autopsical
Autopsically Adverb پوسٹ مارٹَم کے انداز ميں يا طَور پَر ۔
Autopsy Noun ذاتی نگرانی ۔ لاش کی چیر پھاڑ ۔
Autopsychosis Adjective خود نفسی خلل ۔ ذہنی مرض جس ميں تمام خيالات اپنی زات سے منسلک ہو جاتے ہيں ۔
Autoptic Adjective لاش کی طبی جانچ سے متعلق ۔ عینی شاہد جو ذاتی مشاہدہ رکھتا ہو ۔
Autoptically Adverb لاش کی طبی جانچ کی طرح ۔
Autopticity Noun ذاتی مشاہدے یا عینی شہادت کی صفت ۔
Autoradiograph Noun خُود شُعاع نِگار ۔ اِسے ريڈيو آٹو گَراف بھی کہتے ہيں ۔
Autoradiography Noun تابکاری تصویر کشی ۔
Autoregressive Adjective خود ربط ۔
Autoregressive process Noun خود ربط عمل ۔
Autoregressive series Noun خود ربط سلسلہ ۔