autospore – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹو سپور ۔ ذاتی بذرہ ۔ متعدد الجی میں تشکیل پا جانے والا جنسی بذرہ ۔ یہ آبائی پودے کے خلیہ جیسا دکھائی دیتا ہے اور الگ کیے جانے پر ایک نیا پودا تشکیل دینے کے لیے بڑا ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu