autostart rountine – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹو سٹارٹ روٹین ۔ ایک ایسا پروسیس جس سے ایک سسٹم یا ڈیوائس سسٹم کے آن ہونے یا پہلے سے تعین کیے گئے ایونٹس رونما ہونے کی صورت میں آپریشن کے لیے خودکار طریقے سے تیار ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu