English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ascesis | Noun | خود تنظیمی ۔ ضبط نفس ۔ |
| Ascetic | Adjective | زاہدانَہ ۔ رَياضَت و عِبادَت ميں سَخَت اور شَديد ۔ کٹّر ۔تَرک دُنيا کَرکے اِنتَہائی پارسَائی کی زِندَگی گُزارنے والا ۔ |
| Ascetical | Adjective | کٹر ۔ زاہدانہ ۔ درویشانہ ۔ راہبانہ ۔ |
| Ascetically | Adverb | زاہِدانہ ۔ |
| Asceticism | Noun singular | رہبانِيَت ۔ رَياضَت ۔ جوگ ۔ دَرويشی ۔ تَپَسيا ۔ |
| Ascham | Noun | ایک الماری یا بکس جس میں تیر اندازی کے آلات رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Aschiorectal | Adjective | کولھے اور مقعد کے متعلق ۔ |
| Aschoff | گنٹھیا کے دوران دل کے پٹھے میں چھوٹی گانٹھوں کا بن جانا ۔ | |
| Asci | Adjective | تھیلا ۔ |
| Ascian | Adjective | ایسیان ۔ ساکن حارہ ۔ لاظلی منطقہ حارہ کے باسی بے سایہ جب سورج ٹھیک سر پر ہو ۔ |
| Ascians | Noun | منطقہ حارہ کے باشندے جن کے سر پر دو مرتبہ آفتاب ٹھیک اُوپر رہتا ہے اور کوئی سایہ نہیں پڑتا ۔ |
| Ascidian | Noun | غَلاف دار ۔ بحری جَانوَروں کی لَفيَہ ۔ |
| Ascidiarium | Noun | غلاف پوش حیوانات ناعمہ کا جمگھٹ ۔ |
| Ascidiate | Adjective | غلاف پوش حیوانات ناعمہ کی شکل کا ۔ |
| Ascidioid | Adjective | غلاف پوش حیوانات ناعمہ کے مانند ۔ |
| Ascidiozooid | Noun | غلاف پوش حیوانات ناعمہ ، کے جمگھٹ کا ایک فرد ۔ |
| Ascidium | Noun | غلاف پوش حیوانات ناعمہ ۔ مشکیلا ۔ رخووں کی ایک جنس ۔ |
| Asciepiad | Noun | (نَباتيات) آک ۔ ايسا پودا جِس ميں سے دُودھ نِکَلتا ہو ۔ |
| Ascigerous | Adjective | جھلی دار گومڑی خلیہ رکھنے والا ۔ لفہ دار ۔ |
| Ascii | Noun | اے ایس سی آئی ایف ٹی پی کلا ئنٹ پرو گرام میں وہ کمانڈ جوایف ٹی پی سر ور کو آسکی ٹیکسٹ فائلز میں فائل بھیجنے یاوصول کرنے کی ہدایات دے ۔ |
| Ascii acronym for american standard code for information interchange | Phrase | یہ امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن انٹرچینج کا مخفف ہے ۔ |
| Ascii character set | Noun | اے ایس سی آئی آئی کریکٹرسیٹ ۔ ایک معیاری ۷ بٹ کوڈ جو ثنائی مقداریں استعمال کرتے ہوئے آسکی کی نمائندگی کرتا ہے ۔ کوڈ کی ویلیو ۰ تا ۱۲۷ ہیں ۔ |
| Ascii eol value | Noun | اے ایس سی آئی آئی ای او ایل ویلیو ۔ بائٹس کا ایک سلسلہ جو ٹیکسٹ کی ایک سطر کے ختم ہونے کا اشارہ دیتا ہے ۔ اس سے مراد اینڈآف لائن لی جاتی ہے ۔ |
| Ascii file | Noun | اے ایس سی آئی آئی فائل ۔ آسکی فارمیٹ میں ایک ڈاکیومنٹ فائل جو کریکٹرز خالی جگہوں رموزِ اوقاف کیرج ریٹرنز اور بعض اوقات ٹیب اور اینڈ آف فائل مارکر پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں کوئی فارمیٹنگ انفارمیشن نہیں ہوتی ۔ |
| Ascii transfer | Noun | اے ایس سی آئی آئی ٹرانسفر ۔ ٹکیسٹ فائلز کا الیکٹڑنگ ایکسچینج کا ترجیحی طریقہ ۔ |
| Asciiz string | Noun | اے ایس سی آئی آئی زی سٹرنگ ۔ پروگرامنگ میں نَل کریکٹر کی طرف سے ختم کیا جانے والا آسکی سٹرنگ ایک ایسی بائیٹ جس کے کریکٹر کی آسکی ویلیو ۰ ہے اسے نَل ٹسر مینیٹڈ سٹرنگ بھی کہتے ہیں ۔ |
| Ascitan | Noun | دوسری صدی عیسوی کا ایک مرتد فرقہ جو شراب کے پھولے ہوۓ مشک کے گرد رقص کرتا ہے ۔ |
| Ascites | Noun | اِستسفاۓ شکمی ۔ پیٹ پانی ۔ ایک ایسی حالت جب غشاۓ مصلی دہری رقیق جِھلی کے جوف میں ایک شفاف سیال پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| Ascitic | Adjective | استسقاۓ شکم کا یا اس سے متعلق ۔ صفاق سے متعلق ۔ |
| Ascitic fluid culture | Noun | سکمی استقائی سیال وسیط کاشت |