English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ascraides Greek صَفار ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اِس میں صَفار ہے ۔ جِس کا سائنسی نام ایسکیرَس لَمبریکائیڈَس ہے ۔ یہ عام کِرَم ہَیں ۔ یہ آنتَڑیوں میں پائے جاتے ہَیں اور وَہاں سے نیم ہَضَم خوراک حاصَل کَرتے ہَیں
Ascribable Adjective قابِل اِنتِساب ۔ قابِلِ حَوالَہ ۔ قابِلِ نِسبَت ۔
Ascribe Verb interjection مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔
Ascribed باعث سمجھا منسوب کیا ۔
Ascribed status Noun مفوضہ حیثیت ۔
Ascription Noun لگاوٴ ، تعلق ، نِسبت ۔ پادری کا خُطبے کے اِختتام پر حمد پڑھنا ۔
Ascus Adjective چند پھپھوندیوں میں لمبا گیند نما تھیلا ۔
Asda Name اسدہ: شیرنی ۔
Asdaar Name اصدار ۔ بات صادر کرنا ۔
Asdaf Name اصداف: سیپیاں ۔
Asdar Name اژدھا ۔ اجگر ۔
Asdic Noun صوتی عمق پیما کی ایک قدیم شکل ۔
Asdic Noun صوتی عمق پیما کی ایک قدیم شکل ۔
Asdos
Ase Adjective ایز یہ لفظ اینزائم کے نام میں آتا ہے اینزائم ایک ایسی پروٹین ہے جو کسی جاندار کے جسم کے اندر ہونے والے کیمیائی عمل کو سر انجام تو دے دیتا ہے مگر اپنا آپ اُسی طرح برقرار رکھتا ہے ۔
Asea Adverb سمندر میں ۔ سمندر تک ۔
Asecretory Noun بے افراز
Asee asi
Aseeb Name عصیب ۔ پائدار ۔
Aseef Name عسیف ۔ مزدور ۔
Aseel Name اثیل ۔ منفرد ۔ ذاتی اونچے خاندان کا رکن ۔
Aseema Name اثیمہ: گنگار۔ عاصی ۔
Aseer Name اسیر ۔ قیدی ۔ غلام ۔ پابند ۔ مطیع ۔ تابع ۔
Aseethe Adverb کھولتا ہوا ۔ اُبلتا ہوا ۔
Aseity Noun آزاد اور غیر ماخوذ وجود ۔
Asel Name عاسل : نیک ۔ شریف ۔
Asem Name عاصم : نگاہ رکھنے والا ۔ باز رکھنے والا ۔
Asemasia Verb بے اشارگی ۔کسی زبان کی بولنے اور سمھجنے کی صلاحيت سے محرومی ۔
Asemasia asemia
Asemia Noun ۱۔ عفونت سے پاک ، مضرت رساں مادہ کی غیر موجودگی ۲۔ عفونتوں سے بچانا ۳۔ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم سے محفوظ حالت