English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asbestosis Noun رک ایس بیس ٹوس کی گردمیں سانس لینے سے پھیپھڑوں میں ریشہ دار بافتوں کا اکٹھاہو جانا ۔
Asbolan Noun ایک قسم کی ڈاٹ جس میں کوبالٹ کا آکسائیڈ ہوتا ہے ۔ جسے ایئرتھی کوبالٹ بھی کہتے ہیں ۔
Asboline Noun پھلیا سے حاصل کیا ہوا ایک تیز روغن جو بھاپ بن کر اُڑ جاتا ہے ۔
Asbolite Noun ایک قسم کی ڈاٹ جس میں کوبالٹ کا آکسائیڈ ہوتا ہے ۔
Asc Noun اے ایس سی ایک فائل کے نام کی ایکٹیشن جس سے عموما یہ عند یہ ملتا ہے کہ فائل ایسے آسکی ٹیکٹ ہیں جو تمام اقسام ورڈ پرو سینگ سا فٹ وئر پر وسیس کرتے ہیں جن میں ایم ایس ڈاس ایڈٹ ونڈوز نوٹ پیڈ ونڈ وزاین ٹی ورڈ پیڈ اور مائیکر وسافٹ ورڈ شامل ہیں ۔
Ascalaphidae Adjective ایسکلے فیڈا ۔ عصبی پراں ۔ عصبی پر رکھنے والے حشرات ان کے انٹینا لمبے آخری سرے پر یکا یک گرز نما ہو جاتے ہیں پر لمبوترے لیکن سر بقچوی خانے لمبے نہیں ہوتے ۔ لاروا مور شیر جیسا ہوتا ہے ۔
Ascan Noun ایک نباتیاتی اصطلاح ۔
Ascaraides Phrase صفار : یونانی لفظ اسکیرس بمعنی آنتوں میں کیڑاسے ماخوذ اصطلاح ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اس میں صفار ہے ۔ اس کا سائنسی نام ایسکیرس لمبریکائیڈس ہے ۔ یہ عام کرم ہیں ۔ انتڑیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ وہاں سے نیم ہضم خواراک استعمال کرتے ہیں ۔
Ascariasis صفاریت، اسکیرائیڈس کی وجہ سے آنت متاثر ہوتی ہے. پیٹ کے کیڑوں کی وجہ سے معدہ ، جگر اور پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں
Ascaricide Noun ایسکر انڈ کرم کو مارنے والی دوا ۔
Ascaridae Noun صفارئیے
Ascarides Noun ایسکیریڈی خاندان سے تعلق رکھنے والے باریک طفیلیے ۔
Ascaris Noun صفار ، ایک قسم کے کیچوے
Ascaris lambricoides لمبے اور گول کرم ۔
Ascelpias daemia Noun ساگودانی ، خریال ، سیالی ، ٹرویو ، اترن
Ascend Verb interjection چَڑھنا يا اُوپَر جانا ۔ بُلَند مقام يا مَرتَبے تَک لے جانا ۔ پيچھے جانا ۔ طَلوع ہونا ۔
Ascendable ascendible
Ascendance Noun چَڑھائی ۔ بالا دَستی ۔ فوقيَت ۔ غَلبَہ ۔ عرُوج ۔
Ascendancy Noun چَڑھتے جانے کی حالَت ۔
Ascendancy ency Noun غلبہ ۔ عروج ۔ بلندی ۔ سرفراز ۔
Ascendant Adjective چَڑھتا ہُوا ۔ بُلَند ہوتا ہُوا ۔ خَصُوصاً اُفَق پَر سے يا نِصفُ النِہار کی جانِب ۔
Ascendant behaviour Noun دبنگ کردار ۔
Ascendant ent Adjective فائق ۔ سرفراز ۔ غالب ۔
Ascendants Noun آباو اجداد ۔
Ascended اوپر گیا ترقی کیا ۔
Ascendence Adjective صبعود ۔ تفوق ۔ قيادتی کردار ۔
Ascendency فوقیت بالادستی ۔
Ascender Noun کِسی حرف کا وہ سِرا جو اُوپر اُٹھا ہوا ہو جیسے بی ، ڈی میں ۔
Ascending Adjective چَڑھتا ہُوا ۔ طَلُوع ہوتا ہُوا ۔ اُوپَر اُٹھتا ہُوا ۔ نِکَلتا ہُوا ۔ خَصُوصاً ٹيڑھا يا بُنياد سے خَم کھاتے ہُوئے ۔
Ascending aorta Noun صعودی اورطہ