English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ascending colonic Noun اوپر کی طرف جانے والی قومون
Ascending degenerative Noun دماغ اور حرام مغز کی طرف بڑھنے والا اعصابی انحطاط
Ascending frontal convolution Noun صعودی سامنے کا ابھار
Ascending latitude Noun کسی سیّارے کا عرض البلد جب وہ صعود کر رہا ہو ۔
Ascending neuritis Noun اوپر جانے والے اعصاب کی سوزش
Ascending node Noun کسی سیّارے کے محور کا وہ نقطہ جہاں وہ صعود کرتے وقت منطقہ البروج کو پار کرے یا کاٹے ۔
Ascending order Noun چڑھتی ترتیب ۔ صعودی ترتیب ۔
Ascending parietal convolution Noun صعودی جداری ابھار
Ascending power Noun چڑھتی قوت ۔ صعودی قوت ۔
Ascending series Noun چڑھتا سلسلہ ۔ صعودی سلسلہ ۔
Ascending sort Noun ایسینڈنگ سارٹ ایک ایسا علیحدہ علیحدہ کر نے کا عمل جس کے نیتجے میں کم سے زیادہ کی طرف بڑھنے کی تر تیب حا صل ہو ۔
Ascendingling سلسلہ اجداد ۔ سلسلہ اصول ۔
Ascendingorder Noun ایسینڈ نگ آرڈر کم ازکم سے زیادہ سے زیادہ کی طرف کی تر تیب ۔
Ascension Noun holy quranic holy biblical چڑھاو ۔ طلوع۔ صعود ۔ (مسِیحیّت) معراجِ خُداوندِ مسِیح۔ حضرتِ مسِیح کا جسدِ خاکی کے ساتھ (ایسٹر کے بعد) زمین سے زِندہ آسمان پر اُٹھایا جانا۔ (لوقا ۲۴: ۵۱ )
Ascension day Noun holy quranic holy biblical يَوم رَفع عيسؑی (حضرتِ مسِیحؑ) ۔ اِيسٹَر کے بَعد چاليسواں دِن جَب آسمان پَر حَضرَت عيسؑی کے جَسداً چَلے جانے کی سالانَہ تَقريب مَنائی جاتی ہے ۔
Ascensional Adjective holy quranic holy biblical چَڑھائی ۔ صَعودی يا رَفع حضرت مسِیحؑ سے مُتَعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔ (جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا تو ایسا ہُوا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا۔ (لوقا ۲۴: ۵۱ )
Ascensional difference in astr Noun آفتاب یا کسی ستارے کا رائٹ اسینسیشن اور اوبلیک اسینسیشن کا تفاوت ۔
Ascensionist Noun صعود کرنے والا ۔ بُلندی پر چڑھنے والا ۔ اُوپر چڑھنے والا ۔
Ascensiontide Noun ( مُبارک جُمعرات ) سے ( مُبارک سفید یک شنبہ ) تک کے دس دِن ۔
Ascensive Adjective بڑھتا ہوا ۔ اُبھرتا ہوا ۔ اُٹھتا ہوا ۔
Ascent Noun چَڑھاو ۔ بُلَندی ۔ اُٹھان ۔ بالا سَمتی حَرکَت ۔ چَڑھنے کا راستَہ ۔
Asceptic fever Noun غیر عفونتی بخار
Ascertain Verb يَقينی بَنانا ۔ دَريافت کَرنا ۔ جانچنا ۔ پَتا لَگانا ۔
Ascertainable Adjective قابل تَحقيق ۔ قابل دَريافت ۔ تَسَلّی طَلَب ۔
Ascertainableness Noun قابل تحقیق ہونا ۔
Ascertainably Adverb قابل تحقیق ہونے کے لحاظ سے ۔
Ascertained پتہ چلایا تحقیق لگایا ۔
Ascertainer Noun محقق ۔
Ascertainment Noun تَسَلّی طَلبی کا عمَل ۔
Ascertainment error Noun غلطی اطمینان ۔