ascii file – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اے ایس سی آئی آئی فائل ۔ آسکی فارمیٹ میں ایک ڈاکیومنٹ فائل جو کریکٹرز خالی جگہوں رموزِ اوقاف کیرج ریٹرنز اور بعض اوقات ٹیب اور اینڈ آف فائل مارکر پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں کوئی فارمیٹنگ انفارمیشن نہیں ہوتی ۔

🔹 Roman Urdu