English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ascititious Adjective مریض استسقاۓ شِکم ۔ صفاقی ۔
Asclepia Adjective ایسکلیبیا ۔ مدار ۔ آگ ۔ شیرگیاہ ۔ جینس ایسکلیپا سے تعلق رکھنے والے پودے مثلا اسفلیوس ۔ شیر گیاہ ۔ انجیرہ اور مامیان وغیرہ ۔
Asclepiad Noun یونانی اور لاطینی عروض کے مطابق شعر کی ایک قسم جسکا موجد یونانی شاعر تھا ۔
Asclepiadaceae Adjective ایسکلے پیڈیسیا ۔ موادیہ ۔ دو فلقی خاندان ۔ جھاڑیاں اور جڑی بوٹی ان کے پتے بالمقابل ہوتے ہیں ۔ پھول باقاعدہ دو جنسیے اور زیر بقچوی ۔
Asclepiadaceous Adjective مداریہ پودے کا یا اس کی طرح ۔
Asclepiadean Noun یونانی شاعر کا ۔
Asclepiadeous Adjective مداریہ پودے کا ۔
Asclepias Noun پودوں کی ایک ذات ۔ مدار ۔ آک ۔ شیر گیاہ ۔
Asclepias asthmatica Noun جنگلی پکوان
Asclepias curassavica Noun کاکا ٹنڈی
Asclepias geminata Noun کاکڑا سینگی
Asclepias procera Noun آک ، مدار
Asclepias spiralis Noun بن ویری ، کانٹا ٹھوڈی ، امبرول
Ascll Noun اے ایس سی آئی آئی امریکن سٹینڈ رڈ کو ڈ انفار میشن انٹر چنیج کا مخفف استعمال کرنے والی ایک کو ڈنگ سیکم جو حروف تک کی نومیرک ویلیوز تفویض کر سکتی ہے جس میں حروف اعداد رموز قاف کنٹرول کریکٹر اور دوسری علامات شامل ہیں ۔
Asco Noun جزو ترکیبی بمعنی جھلی دار گومڑی خلیہ رکھنے والا ۔
Ascocarp Noun (نَباتِيات) کھُمبِيوں يا فِطرات کی اعلی قِسَم ۔ مَخروتی ۔ طَشتَری يا پيالَہ نُما اجسَام جِن ميں تھيلياں : تَخمَک/بَذرے اور بے زَر تار ہوتے ہيں ۔
Ascoccus Noun کیسی نبقہ
Ascogonial Noun کيسَہ دان يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Ascogonium Noun کيسَہ دان ۔ لَفَہ دان ۔ بَعض اعلی نَسَل کی کھُمبِيوں يا فِطرات کے زَواجی پودے ميں موجُود مُوّنَث جِنسی عنصَر ۔
Ascomycetal Adjective سماروغ سے متعلق ۔
Ascomycete Noun لَفی فِطرات ۔ کھُمبِيوں کی ايک قِسَم جِس کے بَذرے يا تَخمَک لَفَہ دانوں ميں تَشکيل پاتے ہيں ۔بَعض خَمير اور پھَپھُوندياں بھی اِس ذيل ميں آتی ہيں ۔
Ascomycetes Noun محفطی فطرات
Ascophorous Adjective جھلی دار گومڑی خلیہ کو پیدا کرنے والا ۔
Ascopore Noun وہ تخمک جو جھلی دار گومڑی خلیہ میں بڑھتا ہے ۔
Ascorbic وٹامن سی یہ پانی میں حل پذیر ہے تازہ پھلوں او ر سبزیوں میں پایا جاتا ہے اس کی کمی سے سکروی نامی مرض پیدا ہو جاتا ہے یہ زخموں کو بند ہونے میں مدد دیتا ہے ۔
Ascorbic acid Noun ایک کیمیائی مادہ ۔ وِٹامِن سی ۔ یہ مادہ تازہ پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔
Ascorbic acid vitamin c Phrase ایسکاربک تیزاب ، اسے حیاتین ج بھی کہا جاتا ہے ، سفید قلمی ٹھوس ۔
Ascorbic acid vitamin c c6h8o6
Ascot Noun ايسکَاٹ ۔ ايک قِسَم کا چوڑا گُلُوبَند جِسے ٹھوڑی کے نيچے يوں گِرَہ دی جاتی ہے کہ اُس کے دونوں سِرے ايک دُوسرے کے آر پار ہوتے ہيں ۔
Ascothoracica Adjective ایسکو تھوریکیسا ۔ لفی صدری ۔ قشریہ حیوانوں کا قبیلہ ان میں وہ کنڈل پا طفیلئے بھی شامل ہیں جن کے سینے میں سے زائدوں کے چھ جوڑے ابھرے ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کھبنے اور خون چوسنے کے لیے مطابقت پیدا کر چکے ہیں ۔ اپنے میزبان کی بافتوں میں گھس جاتے ہیں ۔ ان میں لارا اور پیٹریر کا انواع شامل ہیں ۔