English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aroideous Adjective ایک قسم کے پودے کا ۔
Aroint Noun دور ہو جاوٴ ۔ بھاگو ۔
Arola Name آرولہ ۔ سونے کی بنی ہوئی ۔
Arolium Adjective ایرولیئم ۔ حشرہ کی گدی ۔ حشرہ کی ٹانگ کے آخری حصہ کا درمیانی لختہ ۔ دو پنجوں کی بنیادوں کے درمیان سے ابھرتا ہے ۔
Arolla Noun ایک قسم کا صنوبر کا درخت ۔ ارولا ۔
Arolling stone gathers no moss دیکھو ۔
Aroma Noun مہک ۔ خُوشگوار بو ۔
Aromatase Noun ٹیسٹرو سٹیران کو اسٹیراڈائل میں تبدیل کرنے والا خامرہ
Aromatherapeutic Adjective مالِش مُعالجے سے مُتعلق ۔
Aromatherapist Noun مالِش سے عِلاج کرنے والا ۔
Aromatherapy Noun تیل مالِش میں جڑی بوٹیوں کے ست اور اصلی تیلوں کا اِستعمال ۔
Aromatic Noun adjective مسالوں کی خوشبو میں بسا ۔
Aromatic aromatical
Aromatic bath Noun خوشبو سے غسل
Aromatic bitters Noun تلخ خوشبودار ادویات
Aromatic compound Noun ایرومیٹک مرکبات ۔ عطری مرکبات ۔ بنزینی مرکبات ۔
Aromatic compounds Noun adjective خوشبودار مُرکبات ۔ ایسے مُرکبات جِن کے مالی کیولوں میں کاربن کے ایٹم ایک یا ایک سے زائد حلقوں کی شکل میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Aromatic group Noun ایرومیٹک گروہ ۔ ایرومیٹک گروپ ۔
Aromatic nuclei Noun ایرومیٹک نیو کلیائی ۔ ایرومیٹک مرکز سے ۔
Aromatic powder Noun سفوف معطر
Aromatic series Noun عطری سلسلے ۔
Aromatic vinegar سرکہ جو کافور کی اَمیزش سے معطر کیا گیا ہو ۔
Aromatical Adjective خوش بو دار ۔ معطر ۔
Aromatically Adverb بطور خوش بو ۔
Aromaticity Adjective عطر يّت ۔ اِن مر کبا ت ميں ہوتی ہے جو کے ہکل کا قا نون اپنا تے ہيں ۔
Aromaticity the characteristic property shown by an aromatic compound Phrase عطریت ، ایرومیٹی سٹی ، ایرومیٹک مرکبات ایک مخصوص خصوصیت ۔
Aromatize Verb interjection مہَک دار کَرنا ۔ مُعطَر کَر دينا ۔
Aromatized خوشبودار کیا ۔
Aromatizer Noun خوش بو دار بنانے والا ۔ مسالہ دار بنانے والا ۔
Aromayic Noun خو شبو دار ۔ ايرو ميٹک ۔اِ س ميں بنز ين ، ما ليکيو ل کا حلقہ مو جو د ہو تا ہے ۔